نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    بہت شکریہ :)

    بہت شکریہ :)
  2. محمد بلال اعظم

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے!!!

    ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ناعمہ آپی سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد سدا سلامت رہیے۔ بابا جانی کے الفاظ میں "جیو، جب تک جی چاہے" ایک چھوٹی سی نظم آپ کے لئے مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں...
  3. محمد بلال اعظم

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    شکریہ نین بھیا ممنون ہوں سلامت رہیے ایک مزے کی بات بتاؤں کہ یہ تک بندی تھی، جو آج سے چار پانچ سال پہلے کہی تھی، پھر اب کچھ عرصہ پہلے اسے بحر میں ڈھالا۔ اُس وقت یہ غزل میں نے وصی شاہ سے متاثر ہو کے ہی لکھی تھی۔ مجھے خود بھی اپنے ذوق پہ حیرت ہوتی ہے اب۔ ہاہاہا ؛) قبلہ آپ حکم کریں ہم تو یاروں کے...
  4. محمد بلال اعظم

    زہے نصیب میرے۔۔۔ بہت بہت شکریہ عائشہ آپی۔۔۔ بس کچھ تعلیمی مصروفیات بہت بڑھ گئی تھیں، اب کچھ کم...

    زہے نصیب میرے۔۔۔ بہت بہت شکریہ عائشہ آپی۔۔۔ بس کچھ تعلیمی مصروفیات بہت بڑھ گئی تھیں، اب کچھ کم ہوئیں تو دوبارہ آنے لگا ہوں۔ آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔
  5. محمد بلال اعظم

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    زہے نصیب میرے اسامہ صاحب بہت شکریہ سلامت رہیے
  6. محمد بلال اعظم

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    بہت نوازش محترم بہت شکریہ
  7. محمد بلال اعظم

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    تشکر جناب سید عاطف علی صاحب بہت شکریہ
  8. محمد بلال اعظم

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    متفق سچا شعر خود بولتا ہے کہ لکھنے والے نے اسے خالص سمجھ کے کہا یا زبردستی۔
  9. محمد بلال اعظم

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    بہت شکریہ ابن رضا بھائی یہ وہی غزل ہے جو کچھ عرصہ پہلے محفل پہ بھی پیش کی تھی۔ بالا شعر فاتح بھائی کے ایک شعر سے متاثر ہو کے کہا تھا (وضاحت وہاں کسی تبصرے میں بھی موجود ہے) :)
  10. محمد بلال اعظم

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    زہے نصیب میرے بہت بہت شکریہ استادِ محترم امید ہے مشاعرے کے بعد جلد ہی رنگوں سے آشنائی ہو جائے گی۔ جزاک اللہ
  11. محمد بلال اعظم

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    بہت شکریہ ساقی بھائی تشکر
  12. محمد بلال اعظم

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    راہِ دیارِ عشق سے پھر گئے جاں نثار کیوں؟ شہرِ نگار چھوڑ کر چل دئیے دل فگار کیوں؟ دشتِ دل و جگر میں ہے‘ چشمۂ چشمِ تر میں ہے وسعتِ ریگ زار کیوں؟ مستئ جوئےبار کیوں؟ موسمِ گل فرار میں‘ تتلیاں اِنتشار میں عرصۂ روزگار میں ہائے رے اِختصار کیوں؟ آئینہ حسنِ یار سے پوچھے کبھی یہ کاشکے اہلِ نظر کے سامنے...
  13. محمد بلال اعظم

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    کاغذ پہ حرف فرضی حقیقی اتار کر چل دیں گے ہم بھی اپنی سی مدت گزار کر سرو و سمن ملیں تو پھر ان سے کنار کر آ جائے راستے میں جو صحرا سو پار کر مٹی سے میری یا تو ستارہ بنا دے ایک یا رہروانِ شوق کی رہ کا غبار کر اے خود پرست، خُو سے کوئی بت شکن ہے تو موقع ملے تو اپنی انا پر بھی وار کر سود و زیاں کے باب...
  14. محمد بلال اعظم

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    ترے جہان نے ہمیں تو بے امان کر دیا کہ شہر کربلا میں ہم امان ڈھونڈتے رہے وہ مسجدِ نبی ہو یا مدینۃ النبی کی خاک حبَش کے اک غلام کی اذان ڈھونڈتے رہے کہاں ہے تو چھپا ہوا، کبھی تو ان کی آہ سن تجھے پکارنے کو جو زبان ڈھونڈتے رہے واہ واہ واہ سبحان اللہ بہت اچھے اشعار داد قبول کیجیے میری طرف سے...
  15. محمد بلال اعظم

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    اچھی غزل ہے محترم ساقی۔ صاحب اور نظم تو بہترین ہے۔ بہت شکریہ سلامت رہیے
  16. محمد بلال اعظم

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    محترمہ خوشی صاحبہ بہترین نظمیں شراکت کا شکریہ پڑھ کر بہت اچھا لگا
  17. محمد بلال اعظم

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    تیرے کرم کی ہیں سوغاتیں میری غزلیں میری باتیں آو چپ کا روزہ توڑیں خاموشی سے کر کے باتیں اک اک پل کو گرہ لگا کر کاٹی ہیں برہا کی راتیں اُس کے آگے سب اک جیسے کسکا جاہ اور کیسی ذاتیں عشق نے ہیر کو رانجھا کر کے منوا لیں سب اپنی باتیں جھولی پھیلا کر مانگی ہیں تیری جیتیں اپنی ماتیں سانسوں کے...
  18. محمد بلال اعظم

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    احباب کی خدمت میں سلام اور آداب! سب سے پہلے تو اردو محفل، بابا جانی، استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاحب اور دیگر احباب کا اس حوصلہ افزائی پہ بے حد شکریہ ورنہ من آنم کہ من دانم۔ میں شعر کہنے کے معاملے میں قطعی خود مختار نہیں لہٰذا کچھ تازہ اور کچھ پرانے اشعار صاحبِ صدر کی اجازت سے آپ سب کی نذر سب...
Top