نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مبارکباد قیصرانی صاحب ہوئے چالیس ہزاری 40،000

    اس سادگی پہ کون مر نہ جائے ;) چلیں پھر آن بان شان مان ہیں آپ محفل کی
  2. محمد بلال اعظم

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    :confused::confused::confused::confused:
  3. محمد بلال اعظم

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    ایچ اے خان صاحب آپ کے کراس نے عینی شاہ صاحبہ کے کراس کی یاد تازہ کر دی۔ ہائے میری بے داغ پروفائل ;)
  4. محمد بلال اعظم

    مبارکباد قیصرانی صاحب ہوئے چالیس ہزاری 40،000

    بہت بہت مبارک ہو قیصرانی انکل محفل کی جان ہیں آپ
  5. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے

    تھوڑا سا اوپر جا کے دیکھیں، شاید پھر بیلنس ہو جائے;)
  6. محمد بلال اعظم

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    برازیل بمقابلہ ارجنٹینا کا ہی فائنل ہونا چاہیے
  7. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے

    اب تو چکر ہی لگنے ہی، بے فکر رہیے :) ابھی تو آپ کی رسمِ منا پوشی بھی کرنی ہے ؛)
  8. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے

    اور کچھ تیمار دار ایسے بھی ہوتے ہیں کہ وہ مریض کو جو کچھ بھی کھلائیں، کھانا پڑتا ہے ;)
  9. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے

    اک عشق کا غم آفت اور اُس پہ یہ دل آفت ;) اب کیا بتائیں، یہ بیماری تو ملاقات کا بہانہ تھی:sneaky: لیکن اس دفعہ بہت مہنگی پڑ گئی
  10. محمد بلال اعظم

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    گو کہ یہ ہمارا آپ کا پہلا مراسلہ ہے مگر سچ پوچھیے تو کفِ افسوس مل رہے ہیں کہ اس قدر محترم شخصیت اور بھپور علمی شخصیت سے اس قدر تاخیر سے تعارف ہوا، امید ہے گفت و شنید مزید بڑھتی جائے بہترین جوابات
  11. محمد بلال اعظم

  12. محمد بلال اعظم

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    جی ہاں مجھے علم ہے کہ منا پھر کیوں نظر نہیں آیا، میں بتاؤں :)
  13. محمد بلال اعظم

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    فی الحال تو ارجیب راببین نے کوسٹا ریکا کی امیدوں پہ ضرور پانی پھیر دیا ہے۔ :) لیکن ارجینٹا ہرگز آسان شکار نہ ہو گا ؛)
Top