صرف رانجھا ہی نہیں بلکہ قیس، فرہاد سارے ہی :cool:۔ اور پھر ہیر کے ابا کی تو تھی ہی شاپروں کی دکان :p۔۔۔۔ بڑے کاروباری لوگ تھے :( ۔ شاپروں کی وجہ سے ہی یہ آج بھی تاریخ کا حصہ ہیں ورنہ تو کب کے بے نشاں ہو گئے ہوتے
اگر شاپر نہ ہوتا تو ہیر رانجھا کی کہانی کچھ ایسی ہوتی
ایک تھا رانجھا، ایک تھی ہیر...