نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    کوچۂ شاپراں

    ایک گُر کی بات بتاؤں کہ اگر گندم چنے بوری میں بھجوائیں گی تو زندگی بھر ایڈمیشن نہیں ملے گا۔ شاپروں میں بھر کے بھجوائیں، سائز کی کوئی فکر نہیں بس شاپروں کی مقدار زیادہ ہونی چاہیے۔ داخلہ شاپروں کی بنیاد پہ ہو گا۔ جتنے زیادہ شاپر، اتنا جلدی اور دیر پا داخلہ :):):)
  2. محمد بلال اعظم

    نوشی گیلانی اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمہارے بعد ہوا

    آج سات ماہ بعد بھی یہی کیفیت ہے اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمہارے بعد ہوا :cry::cry::cry: اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا :angel::angel::angel: سدا بہار غزل ہے
  3. محمد بلال اعظم

    کوچۂ شاپراں

    ابھی تو شاید ایک عرصہ شاپر کرانا پڑے:ROFLMAO:، تب ہی داخلہ ملے گا، نین بھیا نے اصل میں شاپر سکریننگ ٹیسٹ بھی اسی دفعہ متعارف کروایا ہے تو اب اور بھی مشکل ہو گیا ہے۔:LOL: آپ کوشش کریں کہ داخلہ مل ہی جائے، پھر شاید میرا نمبر بھی آ ہی جائے:)
  4. محمد بلال اعظم

    کوچۂ شاپراں

    نہیں نہیں ابھی ڈگری کدھر سے ابھی تو نین بھیا نے کوچۂ شاپراں میں ایڈمیشن ہی نہیں دیا:ROFLMAO:، یہ تو بس کچھ سچے واقعات ہیں جو نین بھائی کی زبانی ہی پتہ لگے تھے :p اب ان پہ کیا گرزتی ہے، یہ تو وہی جانیں:sneaky:
  5. محمد بلال اعظم

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    واہ واہ واہ فلک شیر بھائی ایک مکالمہ نہیں، در حقیقت ایک فلسفہ ہے جو ورا بھی ہے ماورا بھی ہے بھی اور نہیں بھی سب کچھ ہے اور کچھ بھی نہیں یقین بھی اور گمان بھی کمال کا لکھا ہے، ایک ایسی تحریر کہ جس سے ہر شخص اپنی فہم کے مطابق معنی اخذ کر سکتا ہے طبیعت خوش ہو گئی لاجواب تحریر بلکہ ایک شاہکار
  6. محمد بلال اعظم

    مبارکباد سالگرہ مبارک ماہی احمد

    ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ماہی آپی سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور سلامت رکھے۔ آمین :) :) :)
  7. محمد بلال اعظم

    حکایات نیرنگ

    واہ واہ واہ قبلہ کیا شاہکار لائنیں ہیں بلکہ punch lines ہیں ۔ مزہ آ گیا۔ ہنس ہنس کے میرا برا حال ہو گیا ہے۔ :) :) :)
  8. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

    یعنی بڑے پیمانے پہ اقربا پروری بلکہ اقربا شاپری کی جا رہی ہےo_O
  9. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

    آہاااا دل تو کر رہا ہے محفل میں آپ کو باردگر خوش آمدید اُس انتخابی نشان سے کروں، جس سے میری پروفائل بھری ہوئی ہیں:sneaky: لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پھرآپ نے بھی جوابی حملے کر دینے ہیں اور اس وقت میں اُن حملوں کا متحمل نہیں ہو سکتا:ROFLMAO: خیررررررررررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کافی عرصے بعد آئیں آپ محفل پہ؟...
  10. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

    للہ جن پہ تکیہ تھا، وہی پتے ہوا دینے لگے :):):) نیرنگ خیال بھائی، مجھے سازش کے شاپر محسوس ہو رہے ہیں :cautious:
  11. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

    نہ جی، پیسے کدھر دیتے ہیں، پیسے دیتے تو میں لے کے کب کا بھاگ جاتا:LOL: مجھے تو نین بھیا شاپر دیتے ہیں، شاپر:p۔ ہر ماہ کے آکر میں ادھر اُدھر سے جمع کئے گئے کا ایک حصہ مجھے اور ایک محمداحمد بھائی کو ارسال کرتے ہیں:sneaky:، باقی کوچۂ شاپراں میں اگلے ماہ کی مہا شاپروں میں بطور ہتھیار استعمال کیا...
  12. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2014: آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔

    عائشہ عزیز آپی بزمِ سخن کے لئے بھی کیٹیگریز ہونی چاہیے۔
  13. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

    للہ میں نے کچھ نہیں کیا :)۔۔۔ یہ سارے لوگ اتنی دیر سے مجھ معصوم :cool: سمیت سب کو شاپر کروا رہے ہیں اور ہم شریف، حلیم، نادان، معصوم لوگ شاپر ہوئے جا رہے ہیں o_O
  14. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

    بس جی خوشیاں بانٹنا نین بھائی کا خاصہ ہے:p سب کو ہنستا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں:)
  15. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

    :sneaky: مقامِ شکر ہے میرے لئے۔۔۔ زہے نصیب۔۔۔۔ دل خوش ہو گیا۔۔۔ :LOL: اللہ کرے ہم سب کا زورِ شاپر اور زیادہ :D۔۔۔ اور اسی طرح آپ کو شاپری علم بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے :)۔ یہ ایسا علم ہے کہ جسے سینہ بہ سینہ آنے والی نسلوں میں منتقل ہونا چاہیے کہ اگر ایسا نہ ہو سکا تو آنے والی نسلیں ایک گہر بار...
  16. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

    اماں آپ کے اس مراسلے سےشاپریت کا حق ادا ہو گیا ۔ ویسے یہ تو آپ کی شاپر نوازی ہے ورنہ شاپر آنم کہ شاپر دانم :p یا اللہ خیر! آپ کو کون نکال باہر کر سکتا ہےo_O، ویسے بھی کوچۂ جاناں سمیت دیگر کوچوں میں مجھے داخلے کا ہنر بھی آپ ہی نے بتایا ہے:sneaky:۔ وہ تو بس میں نے سوچا کہ اس عمر میں آپ کوچۂ جاناں...
  17. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

    اور بہت جلد آپ دیکھیں گے پاکستان اور دیگر یورپی ممالک کی مستند یونیورسٹیز فلسفۂ شاپریت پہ ڈاکٹریٹ شروع کر دیں گی اور اس کا سہرا ہمارے نین بھیا کے سر ہے:p۔ کتنا پیارا گانا ہے پاکستانی فلم کے گولڈن ایرا کا:) نین بھیا جو نہ ہوتے تو شاپر نہ ہوتا شاپر کے دم سے یہ دنیا حسیں ہے شاپر نہ ہوتا تو کچھ بھی...
  18. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

    یا مرشداں یا شاپرم شاپراں یا نیرنگ خیال قبلہ آپ کے ہوتے ہوئے مسندِ شاپراں کے لئے رائے شماری، یہ آئینِ شاپراں کے مطابق بہت شاپری بات ہے۔ لیکن آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا، آپ کے مرید کوچۂ شاپراں سمیت ہر کوچہ میں آپ کی حمایت میں شاپر مارچ کا اعلان کرتے ہیں، ماسوائے کوچۂ جاناں کے۔ آپ ہر شاپر موڑ...
  19. محمد بلال اعظم

    مبارکباد دو دو محفلین ہیں آج دعاؤں کے طالب۔۔۔

    پہلی ویڈنگ اینیورسری کی ڈھیروں مبارکباد قرۃالعین اعوان آپی سدا سلامت رہیں آپ سب مری دلی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
Top