نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    چلتے رہیں گے یونہی یہ سلسلے وفا کے-----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع راحل؛ ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------- چلتے رہیں گے یونہی یہ سلسلے وفا کے ہوتے رہیں گے چرچے ایسے ہی بے وفا کے -------- مدّت کے بعد آئے مجھ سے وہ آج ملنے سب دیکھتے ہیں ان کو آئے ہیں سج سجا کے ---------- میں نے...
  2. ارشد چوہدری

    آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر---------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن (خلیل بھائی فی الحال اس کو چیک کر لیں) محمّد احسن سمیع راحل؛ ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------------ آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر ایسے ہی تُو بھی آ جا میرا قرار بن کر ----------- جتنے بھی غم ہیں تیرے اُن کو مرا بنا...
  3. ارشد چوہدری

    میری وفا کی باتیں سب کو سنا کے روئے------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------ میری وفا کی باتیں سب کو سنا کے روئے مجھ سے تھا پیار کتنا یہ بھی بتا کے روئے ----------- میّت پہ میری آئے پردے میں منہ چھپا کر ہاتھوں میں پھر وہ اپنا چہرہ چھپا کے روئے ----------- میں نے اسے کہا تھا روتا...
  4. ارشد چوہدری

    مروّت اگر تاکِ نسیان ہو گی-----برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع راحل؛ محمد خلیل الرحمٰن -------- مروّت اگر طاقِ نسیان ہو گی تری زندگی پھر نہ آسان ہو گی -------- نہیں دل میں تیرے خلوص و محبّت تری بات اچھی بھی بے جان ہو گی ------------- اگر دل میں تیرے ہے نفرت جہاں سے یہی تیری دنیا میں پہچان ہو گی ---------متبادل اگر دل میں تیرے ہے...
  5. ارشد چوہدری

    تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی----حمد برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ---------- تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی سارے جہاں پہ تیری دِکھتی ہے بادشاہی ------------------ ہر اک جگہ پہ دیکھا یا رب نشان تیرا جس کو نظر نہ آئے ، اس کی ہے کم نگاہی...
  6. ارشد چوہدری

    ہوئی جب سے امّت ہے یوں پارا پارا---برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ----------- فعولن فعولن فعولن فعولن ہوئی جب سے امّت ہے یوں پارا پارا اُٹھا رعب دنیا سے سارا ہمارا -------- ہوئے دور رب سے خطا کم نہیں ہے جو یہ ساتھ چھوٹا ہوئے بے سہارا ----------- کبھی راج اپنا تھا آدھے جہاں پر...
  7. ارشد چوہدری

    مجھے تم نہ سمجھو غریب الوطن ہوں----برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ------- فعولن فعولن فعولن فعولن ------ مجھے تم نہ سمجھو غریب الوطن ہوں جہاں بیٹھ جاؤں وہیں پر چمن ہوں --------- مجھے دوسروں کی ضرورت نہیں ہے میں ہستی میں اپنی ہی رہتا مگن ہوں ------- لگاتا نہیں ہوں کہیں دل میں اپنا...
  8. ارشد چوہدری

    محبّت نہ دنیا سے معدوم ہو گی------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن @سیّد عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فعولن فعولن فعولن فعولن محبّت نہ دنیا سے معدوم ہو گی ملے گی تبھی گر یہ مقسوم ہو گی -------- محبّت ہے آزاد رہنے کی طاقت کسی کی کبھی یہ نہ محکوم ہو گی -------یا جو کرنا بھی چاہو نہ محکوم...
  9. ارشد چوہدری

    مجھے بات دل میں چھپانی نہ آئی --برائے اصلاح

    الف عین @سیّد عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن -------------- فعولن فعولن فعولن فعولن ----------- مجھے بات دل میں چھپانی نہ آئی سلیقے سے لیکن بتانی نہ آئی ------------- غموں کی کہانی جو لکھنے کو بیٹھا (غموں کی کہانی میں لکھنے جو بیٹھا ) تو لفظوں...
  10. ارشد چوہدری

    آیا ہوں تیرے در پر ، بن کر گدا میں تیرا--- برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن @سیّد عاطف علی محمّد احسن سمیع راحل؛ ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------- آیا ہوں تیرے در پر ، بن کر گدا میں تیرا تیرے سوا خدایا ، کوئی نہیں ہے میرا ----------------- دل میں مرے سیاہی ، بڑھتی ہی جا رہی ہے میری دعا ہے تجھ...
  11. ارشد چوہدری

    ہوتا جو میرے بس میں ، تجھ کو میں بھول جاتا ----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع راحل؛ @سیّد عاطف علی --------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ----------- ہوتا جو میرے بس میں ، تجھ کو میں بھول جاتا تیرے لئے میں خود کو ، مجنوں نہ یوں بناتا -------- لیکن یہ دل ہی اپنا ، میرے نہیں ہے بس میں تیرے...
  12. ارشد چوہدری

    مجھے جان کہہ کر پکارا ہے اس نے----برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع راحل؛ @سیّد عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن ---------- فعولن فعولن فعولن فعولن ---------- مجھے جان کہہ کر پکارا ہے اس نے یوں شیشے میں مجھ کو اتارا ہے اس نے ----------- مجھے کیا پتہ تھا وفا کیا بلا ہے مری عادتوں کو سنوارا ہے اس نے...
  13. ارشد چوہدری

    مرے دل کی راحت ہے نامِ مدینہ----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن @ محمّد احسن سمیع راحل؛ شاہد شاہنواز @سیّد عاطف علی ----------- فعولن فعولن فعولن فعولن ---------- مرے دل کی راحت ہے نامِ مدینہ خدایا میسّر ہو شامِ مدینہ ------------ جہاں جا کے پائی تھی تسکین دل نے نہیں بھولتا وہ قیامِ مدینہ ----------- دلوں کے...
  14. ارشد چوہدری

    (ایک زمین میں دو غزلیں) ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفا

    (ایک زمین میں دو غزلیں) ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن -------- الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: (ایک زمین میں دو غزلیں) ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن -------- یہ کتنی بات اچھی ہے بزرگوں نے جو فرمائی سکھی رہنا اگر چاہو تو جھیلو تم نہ تنہائی...
  15. ارشد چوہدری

    مجھے تیری یا رب رضا کب ملے گی---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع راحل؛ شاہد شاہنواز -------------- مجھے تیری یا رب رضا کب ملے گی جو پوری ہو ایسی دعا کب ملے گی --------------- رہے نام تیرا ہی ہر دم زباں پر خدایا یہ مجھ کو عطا کب ملے گی ------------ کرے تجھ کو راضی تمنّا ہے میری مجھے ایسی یا رب ادا کب ملے گی...
  16. ارشد چوہدری

    پیامِ الفت جو دے رہی ہیں جھکی حیا سے تری نگاہیں---------برائے اصلاح

    الف عین @محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن (جمیل مثمن سالم میں ایک ٹوٹی پھوٹی کوشش) ------------- مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن --------- پیامِ الفت جو دے رہی ہیں جھکی حیا سے تری نگاہیں انہیں بھلا دوں بھلا میں کیسے نکل رہیں ہیں جو دل سے آہیں...
  17. ارشد چوہدری

    مرے دل میں حسینوں نے یہ کیا اودھم مچایا ہے---برائے اصلاح

    الف عین @محمّد احسن سمیع :راحل: شاہد شاہنواز ----------- مرے دل میں حسینوں نے یہ کیا اودھم مچایا ہے اسے ان نازنینوں نے کھلونا سا بنایا ہے ----------- دلاسا بھی نہیں دیتے مرے جذبات کیوں مجھ کو مرے اپنے ہی ساروں نے مجھے مل کر ستایا ہے --------------- مرا دل پاک ہوتا تھا یہ مسجد کی طرح پہلے بتوں نے...
  18. ارشد چوہدری

    تہذیبِ نو سے چھن گیا کردار ہے انسان کا----برائے اصلاح

    الف عین @محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن --------- مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن ----------- تہذیبِ نو سے چھن گیا کردار ہے انسان کا اس دور میں پورا ہوا جو تھا مشن شیطان کا -------- پیچھے لگایا ہے جہاں کو اس طرح ابلیس نے سب چھوڑ بیٹھے راستہ ہیں دیکھئے رحمٰن کا --------- جو رہبروں...
  19. ارشد چوہدری

    محبّت سے ہوئی نفرت ہے تیری بے وفائی سے-----برائے اصلاح

    الف عین @محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ------------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن محبّت سے ہوئی نفرت ہے تیری بے وفائی سے شکستہ دل ہوا میرا ہے تیری یوں جدائی سے ----------- نہیں ہے حوصلہ مجھ میں کسی سے اب محبّت کا کہ ڈرتا ہوں میں دوبارہ کسی بھی جگ...
  20. ارشد چوہدری

    گناہوں پر ندامت ہے مگر رغبت نہیں جاتی----برائے اصلاح

    الف عین محمّد خلیل الرحمن محمّد احسن سمیع راحل @شاہدشاہنواز ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ----------- گناہوں پر ندامت ہے مگر رغبت نہیں جاتی مرے دل سے حسینوں کی کبھی چاہت نہیں جاتی ------------ تجھے اب دیکھنے کو دل ترپتا ہے مرا یا رب نہیں ہے تاب آنکھوں میں...
Top