جی تو امارات سے پاکستان کال کرنے کے لیے مختلف کارڈز دستیاب ہیں جہاں سع میں بھی کال کرتا ہوں پہلے تو آسان تھا کل کرنا لیکن آج کل بھی ہو رہی بس تھوڑا مشکل ہے
آپ ان سایٹس کا وزٹ کریں کچھ نا کچھ کام بان جائے گا
ویسے میں www.nymgo.com استعمال کرتا ہوں اس کی پیمینٹ کریڈت کارڈز سے کرنا ہوتی ہے...