ایک سرکس کمپنی نے کسی شہر میں ڈیرے ڈالے تو انھیں علم ہوا کہ یہاں ایک صاحب ایک وقت میں 25 روٹیاں کھا لیتے ہیں۔ انھوں نے رابطہ کیا اور ان صاحب کو اپنی سرکس میں پرفارم کرنے کے لیےآمادہ کر لیا۔
پہلے روز پہلا شو ہوا تو صاحب نے اپنی پرفارمنس کی باری آنے پر 25 روٹیاں کھا کر دکھائیں۔ تین گھنٹے بعد...