متاثرین آپریشن کو پچاس کروڑ دینے کا اعلان کرتے ہوئے آپ کو شرم نہیں آئی ؟
.
متاثرین کی باقی صوبوں میں آمد پر پابندی لگاتے ہوئے آپ کو انسانیت یاد نہیں آئی ؟
.
جب آپ قادری کے ساتھ ہائی جیک ہائی جیک کھیل رہے تھے عمران خان اس وقت متاثرین کے کیمپ میں تھے
.
جب آپ ماڈل ٹاؤن لاہور میں نہتے شہریوں اور...