نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    واہ اسماعیل شاہ واہ کیا یاد دلا دیا ۔۔۔۔ اسماعیل شاہ جو شاہین سے شاہین بن اڑا اور پھر لالی وڈ پر شاہین کی طرح چھا گیا ۔ اسماعیل شاہ کی ایکٹنگ ، اسماعیل شاہ کا ڈانس واہ کیا یاد دلا دیا ۔
  2. عظیم اللہ قریشی

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    محمود احمد غزنوی نایاب الف نظامی محمد وارث دوست تلمیذ نبیل اوشو فاتح مغزل قیصرانی
  3. عظیم اللہ قریشی

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    دلدار پرویز بھٹی ایک لیجنڈ ۔ اس پروگرام میں فردوس جمال،راحت کاظمی، انور مقصود، جاوید شیخ ، جمشید انصاری مؤجود ہیں میزبان عورت کون ہے اگر کوئی بھائی بتا سکتے تو؟؟؟
  4. عظیم اللہ قریشی

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    اک اک کرکے ستاروں کی طرح ڈوب گئے ہائے کیا لوگ میرے حلقہ احباب میں تھے ایک سوال: کیا ہم اپنی باقیماندہ مستعار زندگی میں ایسے سورج چاند ستاروں کو دوبارہ دیکھ سکیں گے؟؟؟ سنتے ہیں عمر رفتہ کبھی لوٹتی نہیں جا میکدے سے میری جوانی اٹھا کے لا
  5. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    اس سوفٹ ویئر کا انگریزی میں نام لکھ دیں تاکہ میں بھی ڈاؤن لود کرسکوں
  6. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    نواز شریف نے پنجاب پولیس کا وفاداری پر ماتھا چوم لیا
  7. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    بے چاری عورت ذات ﻋﻮﺭﺕ ﺑﯿﭽﺎﺭﯼ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭨﮭﮯ ،ﺳﺤﺮﯼ ﺑﻨﺎﮮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﮮ ﭘﮭﺮ ﺭﻭﺯﮦ ﺭﮐﮭﮯ ﺩﻭﭘﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﮑﺎﮮ ﭘﮭﺮ ﭼﺎﺭ ﺑﺠﮯ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺮﺍﻝ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻓﻄﺎﺭﯼ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﺖ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ،ﭘﮑﻮﮌﮮ ،ﺩﮨﯽ ﺑﮭﻠﮯ ، ﭼﮭﻮﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﯽ ﺩﮬﮍﮐﺎ ﮐﮧ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺷﻮﮨﺮ ، ﺑﺎﭖ ﯾﺎ ﺳﺴﺮ ﮐﻮ...
  8. عظیم اللہ قریشی

    ارسلان افتخار کو ریکو ڈک کے خزانے نیلام کرنے کے لئے تعینات کیا گیا

    پاء اوتھے تے نالائق دا ماما نجم سیٹھی بیٹھا ہویا اے تو اُس نے تے پنچر لان دی بجائے ہور دو تین پنچر لا دینے نے
  9. عظیم اللہ قریشی

    ارسلان افتخار کو ریکو ڈک کے خزانے نیلام کرنے کے لئے تعینات کیا گیا

    کچھ نالائقوں کی آنکھوں پر ابھی تک پٹی بندھی ہوئی ہے
  10. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    پچھلے تیس سال سے یہ لوگ حکومت کررہے ہیں بہت ہی نا لئیق قسم کے لوگ ہیں
  11. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    اب تمہاری کم عقلیوں پر کوئی کیا کہے ۔۔۔۔۔ صرف اتنا کرسکتے ہیں کہ جہاں تم کھڑے ہو وہاں نوٹس لگا دینا چاہیئے ! ذرا بچ کہ رہنا دوست کیونکہ یہ جنس کسی بھی وقت لات مارسکتی ہے
  12. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    گالی گلوچ اور ہاتھ پائی کی سیاست نورے لیگ کا طرہ امتیاز ہے میاں مرغوب نورے لیگ کی باتیں سنیں http://www.mezantv.com/2014/07/real-fight-between-ibrahim-mughal-and-mian-marghoob-of-pmln-in-live-show.html
  13. عظیم اللہ قریشی

    ارسلان افتخار کو ریکو ڈک کے خزانے نیلام کرنے کے لئے تعینات کیا گیا

    یار آپ بھی آہستہ آہستہ نالائق ہوتے جارہے ہیں۔ ان عقل کے نالائقوں کو الٹا نظر آتا ہے شہباز نظرآتی ہے شہناز نظرآتا ہے
  14. عظیم اللہ قریشی

    ارسلان افتخار کو ریکو ڈک کے خزانے نیلام کرنے کے لئے تعینات کیا گیا

    یہ کانا دجال ایسا کب کرے گا کافی عرصہ پہلے یعنی میرے بچپن میں کراچی سنٹر سے ایک ڈرامہ نشر ہوا تھا جس کا نام تھا باادب باملاحظہ ہوشیار اس میں بادشاہ سلامت کا کردار مشہور زمانہ یعقوب جیلانی نے ادا کیا تھا اس میں بیٹا کچھ بدتمیزی کرتا ہے تو بادشاہ سلامت فرماتے ہیں بادشاہ: گستاخ شہزادے ہم تمہاری...
  15. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﻋﺎﻟﻢ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﻟﻮﺗﮭﮍﺍ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮧ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺳﮑﯽ ﻭﺳﻌﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯﻩ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ۔ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﻝ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﮐﯿﺎ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺩﻝ ؟ ﺳﺎﺭﯼ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ۔ ﻧﻔﺮﺗﯿﮟ ، ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ، ﺧﻮﺍﮨﺸﯿﮟ ، ﺣﺴﺮﺗﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺪﯾﮟ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﮯ ۔...
  16. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    اصل میں جو اصل بات ہے وہ آپ کے سَر کے اوپر سے گزر گئی ہے خیر کوئی بات نہیں۔ لقد خلقنا الانسان کے بعد شائد اس طرف نظر نہیں پڑی ثم رددنہ اسفل السافلین (یعنی وہ حیوانیت کے گڑھے میں جاگرا ہے)
  17. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    کس کو احسن تقویم بنایا؟؟؟ کہیں آپ اپنے دوست احسن تقویم کی بات تو نہیں کررہے ہیں
Top