نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    اک تازہ حکایت ہے سن لو تو عنایت ہے

    ﺍﮎ ﺗﺎﺯﮦ ﺣﮑﺎﯾﺖ ﮨﮯ ﺳﻦ ﻟﻮ ﺗﻮ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﮨﮯ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﻧﮯ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺗﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺭﺍﺗﯿﮟ ﮐﻢ ﻣﻠﻨﺎ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺗﮭﯿﮟ ﻣﻼﻗﺎﺗﯿﮟ ﺭﻧﮓ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺷﮩﺎﺑﯽ ﺗﮭﺎ ﺯﻟﻔﻮﮞ...
  2. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    میرے خیال سے اس لیئے کہ خارجیوں اور شدت پسندوں کے خلاف کوئی قانون نہ بن جائے اور ان کو سزا سے بچانا اس میں ہمارے کچھ نالئیق قسم کے بظاہر طریقت پسند گدھے بھی شامل ہیں
  3. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    چھوٹے فرعون نے مردوں کوتوقتل کروایا مگر عورتوں کو قتل نہیں کروایا۔ بڑے فرعون نے مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کو بھی قتل کروایا۔
  4. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    حسن نثار کہتے ہیں کہ پنجاب میں مکمل طور پر الو بٹوں کی اجارہ داری تھی جس پر پہلی ضرب عمران خان نے اور پھر طاہر القادری نے اس کے بخیے ادھیڑ دیئے ہیں http://www.zemtv.com/2014/06/23/hassan-nisar-blasts-on-pmln-governance/
  5. عظیم اللہ قریشی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    میرے خیال سے پاکستان کو پنجاب کاشو باز فسادی/شوباز مودی اورالو بٹ قسم کے لوگ ہی نکال سکتے ہیں طاہرالقادری ورگے تو صرف منجن ہی بیچ سکتے ہیں
  6. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    نون لیگ کی کپڑے اتارنے کی سیاست: فیض چوہان نے جیسے کہا کہ اب الو بٹ والی سیاست نہیں چلے گی تو نورے لیگ کے میاں منان سخت غصے میں آگئے اور چیخ چیخ کر بولنے لگے کہ میں وارننگ دیتا ہوں کہ اگر کسی نے بھی کسی بھی چینل پرلو بٹ کہا تو ہم اس کے کپڑے اتار دیں گے__!!!! لو جی اب نورے لیگ کے ممبران اسمبلی...
  7. عظیم اللہ قریشی

    حلّاج کا خط

    غزنوی جی میرے خیال سے تو آپ نے وقت ہی ضائع کیا ہے۔ اور کیا کہوں
  8. عظیم اللہ قریشی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    یہ بڑے خاصے کی چیز ہے بہت اچھا لکھتا ہے یہ نجدیوں کا طاہر القادری ہے۔
  9. عظیم اللہ قریشی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    فکر نہ کریں رمضان آرہا ہے جو تھوڑی بہت آزادی ہے عنقریب یہ بھی چھین لی جائے گی۔
Top