چلیں اسی سے مجھے بھی قصہ یاد آیا
امی کو چیک اپ کے لئے آغاخان لے کر گئی
واپسی پر امی کو مین داخلی دروازے کی بنچ پر بٹھایا کہ آپ یہاں بیٹھیے میں پارکنگ سے گاڑی لا رہی ہوں تاکہ انہیں چلنا نہ پڑے
خیر ۔۔ وہاں سے نکلی اور جیسے ہی اسٹیڈیم سے حسن اسکوائر والی سڑک پر مڑی، نظر برابر والی سیٹ پر...