نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

    ہاں ، آپ نے ٹھیک کہا ، مجھے جو بات سمجھ آئی تھی ،وہ یہ کہ لوگوں پر فیملی کا تاثر جائے ۔۔ ایک شخص جسکے ساتھ بچی ہے اور وہ کسی گاڑی کا دروازہ کھول کر بیٹھ رہا ہو تو تاثر یہی جائے گا کہ یہ ان صاحب کی اپنی گاڑی ہے۔ شاید چھٹی حس کہ میں نے اسوقت سڑک کی طرف دیکھ لیا اور اس کو بھی ہرگز یہ اندازہ نہ...
  2. زوجہ اظہر

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    میرے پرس میں پیسے، بنک رسیدیں اور اے ٹی ایم ،لائسنس وغیرہ تو ہوتے ہی ہیں مگر ایک خاص چیز جس کا اضافہ ہوا ہے وہ ہیں ٹافیاں ہر ہر سگنل ،بازار یا جہاں جاو بھکاری بچے غول کے غول موجود ۔۔ پیسے تو کسی کو بھی نہیں دیتی ، بس چاکلیٹ پکڑا دیتی ہوں یہی نہیں بلکہ جہاں کہیں راستے میں بھی اگر بچے ملتے...
  3. زوجہ اظہر

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    اللہ کا کرم ہے کبھی گن پوائنٹ کا واقعہ تو نہیں ہوا ، البتہ گاڑی جاتے جاتے بچی۔۔۔ https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D9%84%D9%88%DA%AF-%D8%A8%D8%A7%D9%82%DB%8C-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%DB%81%D8%A7%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA.114253/post-2379074
  4. زوجہ اظہر

    لچکیلے موتی

    اچھوتا خیال نہیں کہ خیالوں میں جنت ،دوزخ کا تعین کیا خیال ہے
  5. زوجہ اظہر

    نسخۂ سرگوشی: پیغام میں سرگوشی شامل کریں۔

    اگر وڈیو اپ لوڈ کرنی ہے تو اسکا طریقہ کار وہی ہے جو ہم تصویر داخل کرتے وقت (ڈائرکٹ لنک) کرتے ہیں
  6. زوجہ اظہر

    نسخۂ سرگوشی: پیغام میں سرگوشی شامل کریں۔

    السلام علیکم اللہ نے آپ کو میری مدد کے لئے بھیج دیا
  7. زوجہ اظہر

    نسخۂ سرگوشی: پیغام میں سرگوشی شامل کریں۔

    کوئی سرگوشی کرنا سکھا دے عاطف سعد 2 کا کام اچھا ہے لیکن ان کے مراسلوں کو کسی ایک عنوان کے تحت کردیا جائے تو ٹیٹوریل کی اور دوسری چیزیں ڈھونڈنے میں آسانی رہے گی
  8. زوجہ اظہر

    ہمارے دل میں محبت ہے کملی والے ﷺ کی

    ماشاء اللہ بہت خوب یقینا بڑی سعادت ہے اور آپ نے ہمیں بھی شامل کیا سلامت رہیں
  9. زوجہ اظہر

    مخاطب آپ سب ہیں

    دو باتیں سمجھانے کی کوشش ہے 1۔ ذہنی صحت بھی اتنی اہمیت کی حامل ہے ، جتنی جسمانی صحت 2۔ذہنی صحت کے حوالے سے موجود لیبلز یا ٹیگز کو نکال کر ، سوچ بدلنا تحریر کا مقصد یہ آگاہی دینا ہے کہ روزمرہ زندگی کی مشکلات و پریشانیوں سے نبرد آزما ہوتے ہوئے کبھی ایسے جنجال میں پھنس جائیں کہ خود سے...
  10. زوجہ اظہر

    مخاطب آپ سب ہیں

    باز گشت 10 اکتوبر2021 یوم عالمی ذہنی صحت
  11. زوجہ اظہر

    دیسی گائے کا دودھ زہر کیسے بنا

    دودھ میں اے ٹو اور اے ون پروٹین کے متعلق پڑھا ہے لیکن ہمارے یہاں تو بھینسوں کا دودھ عام میسر ہے گائے کا کم جگہوں پر دستیاب ہے
  12. زوجہ اظہر

    دیسی گائے کا دودھ زہر کیسے بنا

    بات معلومات کے تناظر میں تھی اچھا ہے آپ نے دینی نقطہ نظر بھی لکھ دیا
  13. زوجہ اظہر

    دیسی گائے کا دودھ زہر کیسے بنا

    ایک اور حضرت شاید محسن بھٹی ، کی وڈیوز ہیں جو اسی طرح مختلف چیزوں میں ملاوٹ کا پردہ فاش کیا کرتے ہیں
  14. زوجہ اظہر

    دیسی گائے کا دودھ زہر کیسے بنا

    مجھے یاد پڑتا ہے کہ گدھی کا دودھ ، ماں کے دودھ سے نزدیک ہے
  15. زوجہ اظہر

    ہلدی ملا دودھ کے طبی فوائد

    دودھ کے سادہ استعمال سے کچھ لوگوں میں بلغم بننے کی تحریک ہوتی ہے اس لئے بہتر ہوتا ہے کہ دودھ میں ہلدی یا کچھ اور ملا کر (جیسے ذرا سی چائے) استعمال کرائیں
  16. زوجہ اظہر

    غزل برائے اصلاح

    اشرف علی آپ کا معصومانہ اور والہانہ انداز دیکھ کر دعائیں نکلتی ہیں شاعری کے ساتھ عملی اقدامات بھی کیجئے :)
  17. زوجہ اظہر

    سوجی کا حلوہ بنانے کا آسان اور سادہ طریقہ

    مزید آسان یہ کہ پہلے سوجی کو گھی یا تیل میں بھونا اور پھر اسی میں چینی ڈال کر تھوڑا پانی یا دودھ ڈال کر دم دے دیا
  18. زوجہ اظہر

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    عطا کیا مجھ کو درد الفت کہاں تھی یہ پر خطا کی قسمت میں اس کرم کے کہاں تھا قابل حضور کی بندہ پروری ہے صل اللہ علیہ وسلم
  19. زوجہ اظہر

    کروناوائرس ویکسین

    پاکستان میں ایک تعداد ان لوگوں کی ہے جنکے پاس شناختی کارڈ نہیں ، خصوصا وہ خواتین جو گھر گھر جاکر کام کرتی ہیں ان کی ویکسینیشن لئے بھی کوئی نظام وضع ہونا چاہیے
Top