عمدہ
بچوں کی تربیت کرتے وقت بتائیں کہ کھانے کے آداب کا اطلاق سب جگہ ہے
دعوتوں خصوصا شادی بیاہ میں جاتے وقت بچوں سے یہی کہا کہ پلیٹ میں اتنا نکالیے گا جتنا آپ کو کھانا ہے، بچنا نہیں چاہیے
محترم صبیح رحمانی صاحب کے کلام ،لہجے اور ترنم کی مداح ہوں ۔عجب قلبی کیفیت ہوتی ہے
ہے تیری عنایات کا ڈیرہ مرے گھر میں
سب تیرا ہے کچھ بھی نہیں میرا مرے گھر میں