نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    Non Verbal Communication

    ہمیں بھی ضرورت پڑی، کچھ ترجمے ذہن میں آئے پھر انگریزی سے کام چلایا ویسے کہیں "اشاراتی زباں" پڑھا تھا
  2. زوجہ اظہر

    بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

    شاہکار ماشاء اللہ
  3. زوجہ اظہر

    بچوں کی باتیں

    کہیں سے واپسی پر راستے میں قائد اعظم کا مزار پڑ رہا تھا میاں جی سے کہا ، چلیں رکتے ہیں ، بچوں کو تفریح کرادیتے ہیں مرکزی گیٹ پر ٹکٹ لیا اندر آگے بڑھے، پیچھے دیکھا تو صاحبزادے وہیں کے وہیں کھڑے ۔۔۔۔ " بیٹا اندر چلیں " نہیں بھئ ، وہ تو اندر جانے کو تیار نہیں "کیا ہوا" "ماما قائد اعظم کچھ کریں...
  4. زوجہ اظہر

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    دارالعلوم محمودیہ کے باہر ، یہ شعر درج ہے یہ دیوار دراصل پردہ ہے ، اس کے پیچھے باتھ روم ہیں
  5. زوجہ اظہر

    کیسا نظام

    والدہ کو پاسپورٹ آفس لے جانے کا اتفاق ہوا ۔کوشش یہی ہوتی تھی ، پارکنگ مافیا کو پیسے نہ دیئے جائیں مناسب جگہ کار پارک کرکے آفس چلے گئے ،اب وہاں گھنٹہ ، ڈیڑھ گھنٹہ لگا واپسی کا قصد کیا ، باہر آئے ہائیں! گاڑی ندارد ۔۔ پریشان ہوئی گاڑی کہاں غائب ہوگئی پھر ایک بھلے مانس نے بتایا کہ آپ کی گاڑی...
  6. زوجہ اظہر

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    ایک مسئلہ سگنل پر موجود خواجہ سرا ہیں جہاں گاڑی رکی تالی پیٹتے چلے آئے اور عموما کھڑکی سے کہنی ٹکاتے ہیں ،اکیلے ہونے کی وجہ سے پہلا کام تو جلدی جلدی شیشے چڑھانے کا کرتی ہوں ، بت بنی انکی سنتی رہتی ہوں پھر وہ "دعا "دے کر چلتے بنتے ہیں اور بھکاریوں کا تو مشاہدہ ہے کہ صبح ان کو ٹھٹھ کے ٹھٹھ رکشوں...
  7. زوجہ اظہر

    مبارکباد عید مبارک

    تمام محفلین کو عید مبارک
  8. زوجہ اظہر

    مخاطب آپ سب ہیں

    والدین کے لئے بطور پریکٹیشنر یہ بات ذمہ داری سے کہتی ہوں کہ یہ کہانیاں ہر دوسرے، تیسرے گھر کی ہیں کہ جہاں نو عمر (ٹین ایج) بچے موجود ہیں بچپن اور لڑکپن کی محبتیں پہلے بھی رہیں ہیں لیکن موجودہ دور میں ان کو آسان ذرائع میسر ہیں یا پھر ناتجربہ کاری اور ناپختہ ذہنیت کے باعث نوعمری کا دور غلط...
  9. زوجہ اظہر

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ ترجمہ : پروردگار تو جو کچھ بھلائی میری طرف اتارے میں اس کا محتاج ہوں ۔ رب تعالی کے آگے اپنی بےبسی و محتاجی اعتراف
  10. زوجہ اظہر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ کیا بھئ ،سیاسی گہماگہمی میں،کھانے پینے کی لڑی کی فراموشی افطار میں پزا بنائے لیکن خاص بات یہ رہی کہ پہلی دفعہ اوون کے بغیر ، بگونے اور پین کےاستعمال سے بنائے
  11. زوجہ اظہر

    برائے اصلاح: کوئی بھی راز مرا ، راز کہاں رہتا ہے

    غزل دلچسپ ،خوب ہے بھئی ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا
  12. زوجہ اظہر

    ورڈل/اردل

    #Worldle #53 2/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩⬜↖️ 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 Wordle 269 3/6 🟨🟨🟨🟨⬛ 🟩🟨🟨⬛🟩 🟩🟩🟩🟩🟩 Urdle (62) اُردل 6/7 ⬛⬛🟧⬛ 🟦⬛🟦⬛ 🟦⬛🟦⬛ 🟦⬛🟦⬛ 🟦⬛🟦🟧 🟦🟦🟦🟦
  13. زوجہ اظہر

    ورڈل/اردل

    آج تو خوب رہا Wordle 262 2/6 🟩🟩⬛⬛🟩 🟩🟩🟩🟩🟩 Urdle (55) اُردل 7/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ 🟦⬛⬛⬛ 🟦⬛🟧⬛ 🟦🟦⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 #Worldle #46 4/6 (100%) 🟩🟨⬜⬜⬜↗️ 🟩🟨⬜⬜⬜⬅️ 🟩🟩🟩🟩🟨⬆️ 🟩🟩🟩🟩🟩🎉
  14. زوجہ اظہر

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ایک ارب روپے کتنے ہوتے ہیں۔۔۔؟؟؟ پہلی مثال: ۔۔اگر کسی کو ایک ارب روپے، ایک ایک روپیہ کی شکل میں دئیے جائیں اور کہا جائے کہ انہیں گنو۔۔۔ اور وہ شخص بغیر کسی وقفے کے دن رات بغیر کھائے پئیے سوئے۔۔۔گننا شروع کرے۔۔۔اور فی سیکنڈ ایک روپیہ گنے۔۔۔تو یہ رقم گنتے گنتے تقریباً 32 سال لگ جائیں گے۔۔۔۔...
  15. زوجہ اظہر

    ورڈل/اردل

    ناکامی ، بس اردگرد منڈلاتے رہے 🟩🟩⬜⬜⬜↘️ 🟩🟩🟩🟩⬜↘️ 🟩🟩🟩🟨⬜➡️ 🟩🟩🟩🟩⬜⬅️ 🟩🟩🟩🟩⬜⬇️ 🟩🟩🟩🟩⬜⬇️ ورڈل ⬛⬛⬛⬛🟩 ⬛⬛⬛🟨🟩 ⬛🟨⬛⬛⬛ ⬛🟨⬛🟨🟩 🟩🟩🟩🟩🟩 Urdle (51) اُردل 5/7 ⬛⬛🟧⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟦⬛⬛ 🟦🟦🟧🟧 🟦🟦🟦🟦
  16. زوجہ اظہر

    مخمصہ : تحریر : حسن علی امام (ادب دوست) صاحب

    ایک آن لائن تربیتی نشست کے دوران جب میڈم کچھ ناراض ہوئیں سب نے معذرتی نوٹ لکھے یہ ایک بیس سالہ نوجوان تھے کہ جن کا لکھا ہوا معذرتی رقعہ ، ان کی لکھی ہوئی اردو کے باعث میرے لئےقابل فخر رہا پڑھیے السلام و علیکم میم جی امید واثق ہے، کہ آپ بفضلِ خدا خیرو عافیت اور سفر حیات کے بہترین سفر کی جانب...
  17. زوجہ اظہر

    نسخۂ سرگوشی: پیغام میں سرگوشی شامل کریں۔

    کیا ایسا ہوتا ہے کہ آخری سرگرمی صرف آنلائن ہونے پر نظر آتی ہو
  18. زوجہ اظہر

    نسخۂ سرگوشی: پیغام میں سرگوشی شامل کریں۔

    بہت بہت شکریہ جناب مگر میرا چیک ہٹا ہوا ہے مگر پھر بھی آخری سرگرمی موجود ہے
Top