یہ میری تحریر نہیں
افراد کی آگاہی کے لئے مناسب سمجھا کہ اس کو یہاں شریک کردیا جائے
*ماہر نفسیات کے کام کرنے کا طریقہ کار*
ماہر نفسیات کے پاس جانے سے پہلے چند باتیں جو سب کو معلوم ہونی چاہیئے ۔
*1۔* ماہر نفسیات کبھی بھی ادویات تجویز نہیں کر تے ۔
*2۔* کسی بھی فرد کی موجودہ کیفیت کو دیکھ کر...