نتائج تلاش

  1. یاز

    کسوٹی #24

    وہ ٹک سوتے سوتے سو چکیں شاید
  2. یاز

    کسوٹی #24

    یہی تو مسئلہ ہے کہ ایسے نہیں پوچھ سکتے
  3. یاز

    کسوٹی #24

    ایک ممکنہ سوال یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کیا اس جگہ کا وکی پیڈیا پیج ہو گا؟
  4. یاز

    کسوٹی #24

    لہذا بہتر یہی کہ کم از کم صوبہ فائنل کر لیا جائے، یا پھر جگہ کی ٹائپ۔۔ جیسے کوئی قدرتی جگہ ہے یا نہیں، پانی سے متعلق جگہ ہے یا نہیں۔
  5. یاز

    کسوٹی #24

    وہ تو ٹھیک، لیکن سوال یہ کہ وجہ شہرت بے شمار ہو سکتی ہیں، اور جواب بس ہاں یا ناں میں آنا ہے۔
  6. یاز

    کسوٹی #24

    اب اگلا سوال یا صوبے کے متعلق ہو سکتا ہے، یا اس کی وجہ شہرت کے حوالے سے۔ کیا کہتے ہیں سب؟
  7. یاز

    کسوٹی #24

    سوال نمبر دو: کیا یہ جگہ پاکستان میں ہے؟
  8. یاز

    کسوٹی #24

    اب اگر سپورٹس سے متعلق جگہ نہیں ہے تو اگلا سوال کیا ہونا چاہئے۔ میرے خیال میں پاکستان میں موجود ہونے یا نہ ہونے کا ہو سکتا ہے۔ آپ سب کی رائے؟
  9. یاز

    کسوٹی #24

    نہیں، یہ سوال نمبر صفر تھا۔ پہلا سوال سپورٹس سے متعلق پوچھا ہے۔ اس کے بعد اگلے سوالات یہیں ڈسکس کر کے کریں گے، تا کہ سوالوں کا اسراف کم ہو
  10. یاز

    کسوٹی #24

    سپورٹس سے متعلق جگہ ہے؟
  11. یاز

    کسوٹی #24

    عارفہ صدیقی سے متعلق ہے ؟
  12. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سو جائیں بھائی۔ ہم تو بد..... ہوئے ہیں۔
  13. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    محمداحمد بھائی، ہم بیلٹ پیپر چھپوانے لگے ہیں۔ آپ کی جانب سے میں "ولی" کے طور پہ ہاں کر دوں تو امید ہے کہ معترض نہ ہوں گے 🫣۔
  14. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یعنی آپ کی جانب سے یس ہے۔ مریم افتخار جلدی سے مقابل فائنل کریں۔
  15. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آپ ہامی تو بھریں۔ مقابل امیدواران کے کوائف موجود ہیں ہمارے پاس۔
  16. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

    کیپرز کی عادات تو دورِ گلکریسٹ سے بدل چکیں۔
  17. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہم سے کب پیار ہے، ہاں نیند تمہیں پیاری ہے شب بخیر بھائی
  18. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

    اب کرکٹ جس ڈگر پہ چل پڑی ہے، اس میں career most والے ریکارڈز چھوڑ کر کچھ بھی ناممکن نہیں رہا۔
Top