نتائج تلاش

  1. یاز

    کسوٹی #24

    لے دس، وہ تو والیوم زیرو کر کے دیکھ رہے
  2. یاز

    کسوٹی #24

    اب نوعیت بچتی ہیں صنعتی، دفاعی، معاشی، مواصلاتی وغیرہ
  3. یاز

    کسوٹی #24

    یہ خیال ہمیں بھی آیا، لیکن بڑے شہر نکل گئے تو فیصل آباد شہر میں نہیں۔ علمی یا تاریخی اہمیت نہیں تو بھگت سنگھ یا گنگا رام سے متعلق بھی نہیں
  4. یاز

    کسوٹی #24

    یہ لیں جی پھر
  5. یاز

    کسوٹی #24

    یعنی اگر لاہور سے اسلام آباد جائیں ایم ٹو سے تو دائیں ہاتھ پہ آئے گی یہ جگہ؟
  6. یاز

    کسوٹی #24

    نغمات و گپ شپ ہی تو چل رہی ہے۔ بیچ میں کسوٹی کی شارٹ بریک چلتی ہے بس۔
  7. یاز

    کسوٹی #24

  8. یاز

    کسوٹی #24

  9. یاز

    کسوٹی #24

    سوال 10: کیا وہ جگہ موٹروے ایم ٹو کے مشرق میں ہے؟
  10. یاز

    کسوٹی #24

    لیجئے جناب۔ اب آپشن کچھ کم رہ گئے ہیں۔ چناب اور راوی کے درمیان سیالکوٹ، گوجرانوالا، شیخوپورہ، فیصل آباد اور جھنگ وغیرہ ہیں۔ موٹروے ایم ٹو کے مشرق مغرب سے مزید محدود ہونے کا امکان ہے۔
  11. یاز

    کسوٹی #24

    سوال 9: کیا یہ جگہ دریائے راوی کے جنوب میں ہے؟
  12. یاز

    کسوٹی #24

    کیتا سوال میاں مجنوں نوں تیری لیلا رنگ دی کالی اے دتا جواب میاں مجنوں نے تیری انکھ نہ ویکھن والی اے قرآن پاک دے ورق چٹے اتے لکھی سیاہی کالی اے چھڈ وے بلھیا دل دے چھڈیا تے کی گوری تے کی کالی اے
  13. یاز

    کسوٹی #24

    سوال نمبر 8: کیا یہ جگہ دریائے چناب کے شمال میں ہے؟
  14. یاز

    کسوٹی #24

    غمناک و نمناک ہم خود کافی پِٹے قاری صاحبان سے، لیکن چھڑی سے نہیں۔
  15. یاز

    کسوٹی #24

    حیران کن۔ ورنہ ہم نے تو قاری صاحبان کو ہمیشہ پیٹتے ہی پایا۔
  16. یاز

    کسوٹی #24

    اب کونسی نوعیت پوچھی جائے ؟ بہت سے سوال ضائع ہونے کا احتمال ہے۔ لوکیشن پہ نہ فوکس کیا جائے؟
  17. یاز

    کسوٹی #24

    اسی سے شعر یاد آیا ڈائٹنگ کھیل نہیں دو چار دنوں کا بیگم اک مدت چاہیے کمرے کو کمر ہونے تک
  18. یاز

    کسوٹی #24

    ان کی کمر کو کمرے سے تشبیہ دیتے ہوں گے
  19. یاز

    کسوٹی #24

    کیوں، ان کا کل ٹیسٹ ہونا ہے کیا؟
  20. یاز

    کسوٹی #24

    اب علمی بھی نہ رہی تو کیا بچا پیچھے۔ آزادی سے بعد والا سوال کر لینا چاہیئے
Top