دراصل بات یہ ہے کہ اول تو استادوں کے زمانے میں یہ انٹری ٹیسٹ نہیں ہوتا تھا ایم بی بی ایس کے لیے۔ اس کے بعد اس سال سے پی ایم ڈی سی نے مطلوبہ حاضری 85 فی صد اور پاسنگ پرسنٹیج 65 فی صد کر دی ہے۔ ستم ظریفی یہ کہ کریکلم کا نام تو "انٹیگریٹد کریکلم" ہے، مگر سچ کہیں تو جو اس کا حال ابھی ہے، اس سے بہتر...