نتائج تلاش

  1. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    الله حافظ!
  2. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    سانوں کی تے تہانوں کی!:clap:
  3. اربش علی

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اس کا جواب ہمارے پاس نہیں ہے!
  4. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ازبر ہو گیا!
  5. اربش علی

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    فون پر آٹومیٹڈ رپلائی لگا جائیں کہ "صرف فون چلانے سے گھر نہیں چلتا، کھانا بھی بنانا پڑتا ہے"۔
  6. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    کیا یاد رکھنا ہے؟
  7. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    سانوں کی تے تہانوں کی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  8. اربش علی

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    اب وہ وقت آ گیا ہے کہ فون کو الماری میں بند کر کے یہ بنا لیا جائے۔ :rollingonthefloor:
  9. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    دماغ والے تو غائب ہو گئے ہیں اب۔لگتا ہے کوئی نئی لڑی بننے والی ہے۔
  10. اربش علی

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    موبائل کو ٹیبل پر رکھیں۔ ساتھ کھانا رکھیں، اور چاے کا مگ۔ کھانے کے کچھ نوالے لیں،ساتھ ساتھ چاے کے گھونٹ۔ اور ساتھ ہی محفل! :clap: :clap:
  11. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: لڑی کا عنوان!
  12. اربش علی

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    ہمارے۔ تو چاے کے وقفے میں کچھ کھا بھی لیا کریں! ایسے صرف چاے سے تو کام نہیں چلے گا۔
  13. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    مگر ہمارے لیے تو یہ کل آپ کے کل سے تین گھنٹے پہلے آ جائے گا!
  14. اربش علی

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    تہانوں بھلیکھا نئیں لگیا، پر اسی سوچ رئے آں کہ اج چا دے تِن کپ پورے ہوئے کہ نئیں۔
  15. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    تو پھر ہو جائے مقابلہ! :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  16. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    گویا مارشل لا چلے گا! :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  17. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    تو پھر کوئی نیا دلچسپ کھیل سوچیں جس کی لڑی بنائی سکے۔
  18. اربش علی

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    ہم نے جہاں کھوپڑی سے دماغ کا وزن ہی دھو ڈالا، وہاں ہم دل پر کوئی بات کیوں لیں گے۔:rollingonthefloor:
  19. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ہن ایہہ کہہ کے سو جائیے کہ "سانوں کی تے تہانوں کی"
  20. اربش علی

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    اگر گُلِ یاسمیں 42000 مراسلے سنبھال سکتی ہیں، تو ہم بھی دو ہزار سنبھال ہی لیں گے۔:rollingonthefloor:
Top