مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تہانوں بھلیکھا نئیں لگیا، پر اسی سوچ رئے آں کہ اج چا دے تِن کپ پورے ہوئے کہ نئیں۔
کس کے؟
ہمارے یا آپ کے؟
ہم نے چائے تو تین بار پی لیکن کھایا کچھ نہیں ۔ شدت سے احساس ہو رہا ہے کہ محفل پہ سب کچھ ہے لیکن کھانے کا وقفہ نہیں ہے۔ آؤ تو جانے کا دل ہی نہیں چاہتا۔
اٹھنے کا ارادہ کرو تو نیا نوٹیفیکشن روک لیتا ہے۔
کبھی کبھار کوئی ایسا دن ہی ہوتا ہے جب صرف محفل ہی اوڑھنا بچھونا ہوتی ہے جیسے کہ آج کا دن۔
کیا معلوم کہ پھر ایسا دن آئے نہ آئے۔
 
اربش علی

محفلین
ہمارے۔
ہم نے چائے تو تین بار پی لیکن کھایا کچھ نہیں ۔ شدت سے احساس ہو رہا ہے کہ محفل پہ سب کچھ ہے لیکن کھانے کا وقفہ نہیں ہے۔ آؤ تو جانے کا دل ہی نہیں چاہتا۔
اٹھنے کا ارادہ کرو تو نیا نوٹیفیکشن روک لیتا ہے۔
کبھی کبھار کوئی ایسا دن ہی ہوتا ہے جب صرف محفل ہی اوڑھنا بچھونا ہوتی ہے جیسے کہ آج کا دن۔
کیا معلوم کہ پھر ایسا دن آئے نہ آئے
تو چاے کے وقفے میں کچھ کھا بھی لیا کریں! ایسے صرف چاے سے تو کام نہیں چلے گا۔
 
Top