مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

یاز

محفلین
مبارک ہو گُلِ یاسمیں ۔ ماشاءاللہ سے محفل کی بندش والا "پرینک" بہترین نتائج سامنے لا رہا ہے۔
امید ہے کہ مزید ہزاری سنگِ میل بھی اسی برق رفتاری سے عبور کرتی رہیں گی۔
بہت دعائیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گلِ یاسمین آپ نے اپنی یہ آئی ڈی چیٹ جی پی ٹی کے حوالے تو نہیں کر رکھی؟ :) :)

بہت بہت مبارک ہو یہ سنگِ میل۔ :)
کی تو نہیں لیکن بیماری کی چھٹی چل رہی ہے۔ اور محفل کی جدائی کا صدمہ بے حال کئے ہوئے ہے اس لئے جو لمحہ ملتا ہے، محفل میں گزارتے ہیں ۔

خیر مبارک بہت بہت۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مبارک ہو گُلِ یاسمیں ۔ ماشاءاللہ سے محفل کی بندش والا "پرینک" بہترین نتائج سامنے لا رہا ہے۔
امید ہے کہ مزید ہزاری سنگِ میل بھی اسی برق رفتاری سے عبور کرتی رہیں گی۔
بہت دعائیں
اللہ پا ک دعائیں قبول فرمائیں۔ آمین۔

خیر مبارک۔
ہیں جی ۔۔۔ کیا واقعی یہ پرینک ہو سکتا ہے محفلین کو فعال کرنے کا؟
پر سانوں کی۔ اسی بہانے آپ سب لوگوں کا ساتھ میسر آیا۔ اور اپنی زبان (اردو) بھی کافی رواں ہوئی۔
 
Top