نتائج تلاش

  1. اربش علی

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    ہمیں تو لگتا ہے مزید ایک مہینا مل ہی جائے گا محفل کو۔
  2. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    مادہ مچھر کو اپنے انڈوں کی نشو و نما کے لیے خون چاہیے ہوتا ہے۔
  3. اربش علی

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    واہ، یہ لڑی تو نظر سے اوجھل ہو گئی۔ گُلِ یاسمیں ، اب پچاس ہزار کا سنگِ میل تو ضرور عبور کرنا چاہیے۔
  4. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ہاں، یہ خیال ہمیں کیوں نہ آیا۔ آخر انھیں بھی اپنے ننھے ننھے بچے پالنے ہیں ہمارے خون سے۔
  5. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج!
  6. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    مچھرانسانوں کاجو حال کرتے ہیں، کم از کم اتنی سی سزا کے تو ضرور مستحق ہوں گے!
  7. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    دوبارہ چڑھ گیا جب دیکھا کہ کھوپڑی خالی ہے۔ :rollingonthefloor:
  8. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    :clap: :clap: :clap:
  9. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ہمارے سر!
  10. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ہمارا بھی یہی خیال ہے کہ ون ٹو ون مقابلے کی بجاے اب ٹیمیں بننی چاہییں!
  11. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    یہ لیں، اس کا دوست لے آئے!
  12. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    بے چارہ ہوتا تو کھا کھا کے اتنا موٹا نہ ہو چکا ہوتا!
  13. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ہمارے سر پر! وہ تو اسے چٹیل میدان کی طرح پایا تو ناچار نیچے اتر گیا۔
  14. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    آج کے دن دوسری بار کہہ چکے یہ جملہ۔ تیسری بار پر گونگے ہو جائیں گے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  15. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    کہیں یہ وہی ایوارڈ تو نہیں جسے لینے جادوگر بلا سر پر چڑھ گیا تھا؟
  16. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    جمہوری نظام میں یہ دھاندلی نہیں چل سکتی!
  17. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    اب اس کا کیا جواب دیں۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  18. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    وہ گول تھا۔ یہ ستارے کی شکل کا ہے۔
  19. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    مگر اس بات کا ڈر رہے گا کہ کہیں الیکشن ختم ہونے سے پہلے محفل دھپ سے بند نہ ہو جائے۔:cry2:
  20. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    آ رہے ہیں تیزی سے مراسلے! :clap:
Top