نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    آواز سے تحریر میں منتقلی (ایک لطیفہ)

    دراصل اس طرح کی سروسز میں بہت سی چیزیں کارفرما ہوا کرتی ہیں ، تبھی بہتر یا حسب منشا نتائج کی امید رکھی جانی چاہئیے ۔:):)
  2. محمد امین صدیق

    برائے توجہ۔ کراچی عینک سازی سے منسلک افراد

    جی انشاءاللہ۔ لیکن جناب آپ نے اپنا اسم گرامی تو بتایا ہی نہیں ، چنانچہ مابدولت کس حوالے سے آپ کے دوست سے متعارف ہوں ؟ اور ان صاحب سے کیا کہناہے ؟ اگر یہاں نام بتانے میں کوئی پس وپیش ہو تو آپ ذاتی مکالمے میں اس مقصد کی بجاآوری کرسکتے ہیں ۔:):)
  3. محمد امین صدیق

    برائے توجہ۔ کراچی عینک سازی سے منسلک افراد

    مابدولت اپنی سی کوشش کریں گے کہ آپ کے رفیق دیرینہ کے متعلق کچھ احوال جدیدحاصل ہوں، اور مابدولت آپ کے گوشگذار کرنے کی سعادت حاصل کرکے ثواب دارین کے حصول کے حقدار ٹھہریں ۔ تاہم ، آج کل کے دوروحالات میں کسی اجنبی شخص کے متعلق استفسار مشکل میں بھی ڈال سکتی ہے ۔:):)
  4. محمد امین صدیق

    بمپنک؟ اس کو اردو میں کیا کہلاتا ہے؟

    مابدولت استادمحترم قبلہ جناب الف عین صاحب کی طرف سے ، گوکہ قدرے برہم طرزمیں ، مابدولت سے سرزد ہوئے بالا سہو کی اصلاح کا قلبی خیرمقدم کرنے میں مسرت محسوس کرتے ہیں اور تشکر مؤدبانہ کا اظہار عاجزانہ کرنے میں کسی بھی حیل وحجت کے صریحا" روادار نہ ہوں گے ۔:):)
  5. محمد امین صدیق

    بمپنک؟ اس کو اردو میں کیا کہلاتا ہے؟

    " چاہتا " حضور کی حسب ہدایت و منشا ، مابدولت کی جانب سے ' درستیء املا ' کے ضمن میں پہلی اصلاحی کارروائی !:):)
  6. محمد امین صدیق

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    شکریہ اداکرنے کے بعد معذرت چاہتا ہوں برادرم زیک ۔ بس وہ ایک وقتی ابال تھا ۔براہ کرم درگذر فرمادیں ۔نوازش ۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ وارث بھائی بڑی دور کی کوڑی لائے اور مناسب و برمحل لائے !!!:):)
  8. محمد امین صدیق

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    مطلب یہ لوگ ' دھوبی کا کتا ' ہیں ۔ اس نوع کی بے چین اور غیر یقینی زندگی گذارنے سے تو ایسے لوگوں کا جلدازجلد جہنم واصل ہونا نا صرف بہتوں کے لیے بلکہ ان کے اپنے اور ان کے وکیلوں کے لیے بھی بہتر ہے تاکہ ' خس کم ، جہاں پاک ' ۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    لیکن قران پاک کی پیشن گوئی کے مطابق رہتی دنیا تک ' تماشائے عبرت ' کے لیے!:):)
  10. محمد امین صدیق

    جگر مرادآبادی کی غزل محمد خلیل الرحمٰن کی آواز میں

    واہ واہ خلیل بھائی مزا آیا آپ کی آواز میں سن کر ۔:a6:
  11. محمد امین صدیق

    مابدولت کی آواز میں ایک گانا

    دیر آید درست آید ۔باور کیجیے کہ آپ کی طرح مابدولت بھی آپ کے بے لاگ تبصرے کی راہ دیکھا کیے اور مابدولت کی امید برآئی چنانچہ پسندیدگی کے لیے مابدولت مشکور ہیں۔ انشاءاللہ ،ضرور برادرم فسفی ۔مابدولت اس ملاقات کے متمنی ہیں۔ اللہ جلد وہ دن دکھائے جب آپ جناب ہم محفلین کے درمیان ہوں اور ہم آپ کی پرلطف...
  12. محمد امین صدیق

    مابدولت کی آواز میں ایک گانا

    مابدولت پسندیدگی کے لیے محترم برادرم محمد وارث اور خواہرم قرۃالعین اعوان کا شکریہ اداکرتے ہیں۔:):)
  13. محمد امین صدیق

    مابدولت کی آواز میں ایک گانا

    مابدولت عزیزی فہیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جن کے " زبردست" کی درجہ بندی عطا کرنے سے مابدولت کی حوصلہ افزائی ہوئی ۔:):)
  14. محمد امین صدیق

    مابدولت کی آواز میں ایک گانا

    مابدولت اپنی قابل احترام بہن مریم افتخار کا مابدولت کی کوشش کو سراہنے پر شکریہ اداکرتے ہوئے دعاگو ہیں کہ سدا خوش اور شادوآباد رہئیے ۔:):)
  15. محمد امین صدیق

    مابدولت کی آواز میں ایک گانا

    بیحد شکریہ برادرم فرقان ہمت افزائی کے لیے اور ذرے کو آفتاب سے تشبیہہ دینے پر مابدولت سراپا ممنون ہیں ۔:):)
  16. محمد امین صدیق

    مابدولت کی آواز میں ایک گانا

    بہت شکریہ عدنان ۔:):)
  17. محمد امین صدیق

    مابدولت کی آواز میں ایک گانا

    شکریہ محترم برادرم فاتح ۔:):)
  18. محمد امین صدیق

    مابدولت کی آواز میں ایک گانا

    بہت شکریہ محترم خلیل بھائی ۔
  19. محمد امین صدیق

    مابدولت کی آواز میں ایک گانا

    <a data-flickr-embed="true" href="" title="Me"><img src="https://farm8.staticflickr.com/7828/33584430558_548d040edc_b.jpg" width="768" height="576" alt="Me"></a><script async src="//embedr.flickr.com/assets/client-code.js" charset="utf-8"></script>
Top