مابدولت کی آواز میں ایک گانا

محمد امین صدیق نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 25, 2019

  1. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,311
    موڈ:
    Cheerful
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت خوب صورت۔ جادوئی آواز۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,311
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ محترم خلیل بھائی ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    واہ واہ کیا خوب گایا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت لاجواب امین بھائی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,311
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ محترم برادرم فاتح ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,311
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ عدنان ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    6,859
    زبردست ۔۔۔! :) شراکت کے لیے شکریہ ۔۔۔! ہماری محفل میں آپ کی حیثیت ایک ستارے کی سی ہے ۔۔۔!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,363
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کمال کر دیا بھیا! :clap:
    آپ کا پہلے والا گانا بھی تب سے میری پلے لسٹ میں ہے!! :in-love:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,311
    موڈ:
    Cheerful
    بیحد شکریہ برادرم فرقان ہمت افزائی کے لیے اور ذرے کو آفتاب سے تشبیہہ دینے پر مابدولت سراپا ممنون ہیں ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,311
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت اپنی قابل احترام بہن مریم افتخار کا مابدولت کی کوشش کو سراہنے پر شکریہ اداکرتے ہوئے دعاگو ہیں کہ سدا خوش اور شادوآباد رہئیے ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,311
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت عزیزی فہیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جن کے " زبردست" کی درجہ بندی عطا کرنے سے مابدولت کی حوصلہ افزائی ہوئی ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,311
    موڈ:
    Cheerful
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اور ستارے دور سے چمکتے ہوئے اچھے لگتے ہیں :p

    امین بھائی، یہ گانا آپ سے ہم نے پہلی ملاقات میں لائیو سننا ہے۔ یاد رکھیے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,311
    موڈ:
    Cheerful
    دیر آید درست آید ۔باور کیجیے کہ آپ کی طرح مابدولت بھی آپ کے بے لاگ تبصرے کی راہ دیکھا کیے اور مابدولت کی امید برآئی چنانچہ پسندیدگی کے لیے مابدولت مشکور ہیں۔
    انشاءاللہ ،ضرور برادرم فسفی ۔مابدولت اس ملاقات کے متمنی ہیں۔ اللہ جلد وہ دن دکھائے جب آپ جناب ہم محفلین کے درمیان ہوں اور ہم آپ کی پرلطف صحبت سے محظوظ ہوں ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,431
    بہت خوبصورت!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,311
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت پسندیدگی کے لیے عزیزی جان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر