مابدولت کی آواز میں ایک گانا

کمال کر دیا بھیا! :clap:
آپ کا پہلے والا گانا بھی تب سے میری پلے لسٹ میں ہے!! :in-love:
مابدولت اپنی قابل احترام بہن مریم افتخار کا مابدولت کی کوشش کو سراہنے پر شکریہ اداکرتے ہوئے دعاگو ہیں کہ سدا خوش اور شادوآباد رہئیے ۔:):)
 
اور ستارے دور سے چمکتے ہوئے اچھے لگتے ہیں :p

امین بھائی، یہ گانا آپ سے ہم نے پہلی ملاقات میں لائیو سننا ہے۔ یاد رکھیے گا۔
دیر آید درست آید ۔باور کیجیے کہ آپ کی طرح مابدولت بھی آپ کے بے لاگ تبصرے کی راہ دیکھا کیے اور مابدولت کی امید برآئی چنانچہ پسندیدگی کے لیے مابدولت مشکور ہیں۔
انشاءاللہ ،ضرور برادرم فسفی ۔مابدولت اس ملاقات کے متمنی ہیں۔ اللہ جلد وہ دن دکھائے جب آپ جناب ہم محفلین کے درمیان ہوں اور ہم آپ کی پرلطف صحبت سے محظوظ ہوں ۔:):)
 
Top