جاسمن صاحبہ فرماتی ہیں۔۔۔
ایک گیدڑ دوسرے گیدڑ سے ہفتے بعد ملا۔ دیکھتے ہی بولا۔۔۔۔۔ بھئی ! کیا بات ہے؟ روز بروز دبلے ہوئے جا رہے ہیں۔ خربوزوں کا موسم ہے۔ تمہیں تو روز شہر کی طرف جاتے دیکھتے ہیں۔ خیال تھا کہ سردیوں کے لیے چربی جمع کرنے میں مصروف ہو۔ مگر یہاں عالم شباب میں تمہارا حال دبلا ہوا...