اوئے بیوقوفا
جب کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے تو اہل قلم اس کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیتے ہیں۔ میں ایک کونے میں بیٹھا دیکھتا رہتا ہوں۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ میرا دل کرتا ہے میں بھی اس موضوع پر قلم کشائی کروں۔ اس کے محرکات و مدرکات کا بنظر غائر جائزہ لوں، اور رائی کے وزن برابر اپنا ما فی الضمیر بھی...
پھیکا انڈہ خشک چائے
از قلم نیرنگ خیال
10 جون 2024
بڑے بڑے ہوٹلز اور ریستوران میں جا کر میرے اندر اجنیبت کا ایک احساس جاگ اٹھتا ہے اور میرے ہم نوا شاید اس کو محسوس بھی کر لیتے ہیں۔ میرے احباب میں پڑھے لکھے لوگوں کی کثرت ہے، جو شدومد سے مجھے میرے دیہاتی ہونے کا احساس دلاتے رہتے ہیں۔ کبھی کبھار تو...
فیس بک پر آپ کے مراسلات نظر سے گزرتے رہتے ہیں۔ وہاں آر زی نین کے نام سے ہوں۔ اس لیے شاید پہچان میں مشکل حائل رہتی ہے۔ آپ کی کئی ایک کتابیں منگوانے کا ارداہ تھا۔ تاہم کئی ایک چیزیں وقت کے سبب پیچھے چلی گئیں۔ لیکن ابھی یہ اردو اور سیارہ ڈائجسٹ والی دلچسپ کہانیوں میں شدید قسم کی دلچسپی ہے۔ اس سلسلے...
روز خبرگیری کو چلی جایا کریں۔۔۔۔ سردار گیدڑ سے پوچھ لیا کریں۔۔۔۔ کہ ہاں بھئی! پورے ہی ہو؟ کوئی مرا تو نہیں بھوک سے۔۔۔۔ جاسمن کے عہد میں یہ نہ ہوگا کہ کوئی بھوک سے مر جائے۔۔۔۔ جس نے مرنا ہے کوئی غیر طبعی راستہ اختیار کرے۔ ویسے ہفتہ دو ہفتہ میں ایک اجلاس بھی بلا لیا کریں۔
سب گیدڑ بھاگے چلے جا...