نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    پاکستان نے نیپال کو ہرا دیا-

    اللہ تعالیٰ پاکستان کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، آمین۔
  2. سیدہ شگفتہ

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    کس نے کہا :D
  3. سیدہ شگفتہ

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    آپ سب ناحق پریشان ہو رہے ہیں، محمد وارث بھائی نے صرف منہ بند رکھنے کا ذکر کیا ہے ، انھوں نے اپنا منہ تھوڑا ہی کہا ہے۔ :D
  4. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک سے زائد باتیں ہیں : :D (1) جس دن سے آپ نے سڑی ہوئی ریٹنگ دینا شروع کیا ہے، ذرا بھی اچھے نہیں لگ رہے۔ (2) سوال کا جواب نہیں دیا۔ (3) املاء سے توجہ ہٹائی ہوئی ہے۔ (4) اپنے گھر سے سب کتابیں نکال دی ہیں۔ (5) ۔۔۔۔۔۔ (6) ۔۔۔۔۔۔ (7) ۔۔۔۔۔۔ (8) ۔۔۔۔۔ (9)۔۔۔۔۔ (10) اور وہ پرانی والی کیا تھی ؟ وہ بھی...
  5. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کہاں سے دیکھوں ، عبداللہ محمد بھائی نے جذبات میں آ کر ربط دیا نہیں۔ ربط پلیز :D
  6. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آٹھ نو گھنٹے کی مشقت آدھا دن ہوتی ہے ؟ :surprised: :cry:
  7. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نہیں ناں کہاں دیکھی۔ :(
  8. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بالکل بھی بلا وجہ نہیں ہے!
  9. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ آدھے دن کا کام کتنے گھنٹوں کا ہوتا ہے ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پرانی کون سی تھی ؟ یاد دلائیں میں تو بھول ہی گئی! یہ والی تو بالکل نئی نکور ہے!
  11. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہم ہفتہ کو بھی کام کرتے ہیں۔ :D
  12. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نہیں میں نے نہیں دیکھنا ، فی الحال میری ناراضگی چل رہی ہے آپ سے زیک بھائی۔ :nottalking::nottalking:
  13. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    صبر صبر، پہلے یہ بتائیں کہ ہفتے کے روز آپ چھٹی پر ہوتے ہیں یا کام پر؟ :D
  14. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لیکن عبدالقیوم بھائی، اس میں محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا کیا قصور ہے؟ :D
  15. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور چھوڑ کے جائیں پاکستان :D مجھے پورے چار دن کی چھٹی ہے ۔ سوچ رہی ہوں مریم افتخار کے انٹرویو سوالات کے جوابات لکھ سکوں لیکن آپ اور عبداللہ محمد بھائی ادھر سیاسی دھاگوں میں بھٹکا دیں گے ۔ :D
  16. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دوبارہ سوچیں زیک بھائی، عمر بھر کی چھٹی کے لیے تو خود کشی یا پھر :terror: یا :bomb: کا سہارا چاہیے ہو گا، آہو :D جاب چھوڑ نے والے یہاں کے سیاسی دھاگوں میں مصروف رہ سکتے ہیں۔ :D
  17. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سال کی چھٹی ابھی بھی نہیں بنی ، کچھ مزید سوچیں۔ :D
  18. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کون سی عید؟ صرف عید، عیدین کی نہیں؟
  19. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس نے بھی کی ہے اسے یہ بھیجا جائے تحفے میں فرحت کیانی کی طرف سے بالخصوص اور باقیوں کی جانب سے بالعموم۔ :bomb: :D
  20. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہم سب کی خون پسینے کی کمائی لوٹی گئی، واپسی کی مصدقہ تاریخ بتائیں۔ :D
Top