نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ صاحبہ کا انٹرویو

    شگفتہ سیدہ شگف شگفتے نام کا اثر اس حد تک تو کہہ سکتی ہوں کہ میں ابھی تک مایوسی کا شکار نہیں ہوئی ، یا یوں کہیں کہ کوئی منفی رویہ حاوی نہیں ہو پاتا۔
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ صاحبہ کا انٹرویو

    و علیکم السلام، شکریہ مریم، آپ سب کے خلوص کے لیے بہت شکریہ کافی نہیں چائے بلکہ قہوہ اور ساتھ میں کوئی کتاب بھی :) فرمائشی فہرست تو میری کافی طویل ہو جائے گی، بس آپ میرے لیے دعا کر دیں کہ اللہ تعالی مجھے توفیق دے کہ کھانے میں اگر میری پسند کی چیز نہ بھی ہو تو بھی میں صبرو شکر سے کھا لیا...
  3. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  4. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  5. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    سویلینز سے آپ کی مراد محض عام عوام ہیں یا آپ نے دیگر عناصر کو بھی شامل کیا ہے؟ اگر قربانیاں زیادہ ہونے پر روشنی ڈال سکیں تو ڈالیے گا۔ ویسے میں اسے ایک دوسرے زاویے سے دیکھتی ہوں۔ اگر آپ کی مراد محض اول الذکر سے ہے تو ایک واضح فرق نظر انداز نہیں کیا جا سکے گا ۔ عام عوام عموما حادثاتی طور پر...
  6. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ابھی بھی واضح نہیں ۔ اگر مزید بتا سکیں؟
  7. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کیا ہوا تھا ؟ اس تصویر کا پس منظر اور تفصیل کیا ہے؟
  8. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آپ نے عوام کی خدمت کرنی ہے یا اپنے کنبے کی؟ :D
  9. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    تو پھر کیا کرنا چاہیے؟ :D
  10. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کہہ سکتے ہیں کیونکہ مجھے پی ٹی آئی کا علم نہیں تھا بلکہ ابھی بھی نہیں ۔ مجھے تو ن لیگی اخلاقیات بھی پانامہ کی وجہ سے معلوم ہوئیں ٹی وی چینلز پر ورنہ تو راوی ادھر بھی چین لکھتے ہوئے انھیں فرشتہ سمجھتا رہتا۔ :D
  11. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اگر پی ٹی آئی والے بھی اخلاقیات سے عاری ہیں تو پھر انھیں خود کو دوسروں سے مختلف ہونے کا دعوی واپس لے لینا چاہیے۔
  12. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اور آپ ان کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ :D
  13. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آں اوں کرنے والے زیادہ انسانی زندگیاں برباد کرتے ہیں۔
  14. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    واضح رہے کہ مدیر کے لیے اس موقع پر بھی گنجائش نہیں دی جا سکتی کسی غلطی کی۔ :D کچھ اور تو پہلے ہی واضح ہے کہ کاغذ پر محض نکات لکھے ہونے میں اور پورا پلندہ لکھا ہونے میں فرق ہوتا ہے قطع نظر اس کے کہ کون کیا دیکھ کے پڑھتا ہے۔
  15. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    شکر ہے کہ آں اوں نہیں تھی لکھے ہوئے نکات میں :D
  16. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    عبداللہ بھائی کے ساتھ ساتھ آپ کی بھی پنکچوایشن فرار کر گئی ہے ربیع م بھائی۔ :D چاہیے
  17. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پہلے مجھے کوئی یہ سمجھا دے کہ آپ نے یہاں کیا کہنے کی کوشش کی ہے؟ :D جوش خطابت میں املاء بھی غلط :beating: اور پنکچوایشن کی بھی چھٹی۔:D دیوار کے پاس کھڑے ہو جائیں جب تک املاء درست نہیں کر لیتے۔ :D
  18. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    توبہ عبداللہ بھائی، اتنے ٹیگ کیے ہوئے ہیں، ہچکیاں نہ لگ جائیں کہیں :D یہ جس راوی کا ذکر کیا ہے آپ نے ، ضرور "ن لیگی" راوی ہو گا :D
Top