غلط کو بالکل غلط کہنا چاہیے۔
لیکن فرحت یہ جو افشاں مصعب خود کو شودر کہنے پر تل گئی ہیں یہ شاید سوشل میڈیائی شدت کے زیرِ اثر ہیں ورنہ ممکن ہے کہ مذکورہ پولنگ اسٹیشن پر غیر معمولی حساسیت ہو یا کچھ ووٹرز کی خوامخواہ کی ہٹ دھرمی۔ مجھے حیرت ہے اگر حقیقت میں بغیر کسی سبب کے ایسا ہوا۔ میرا تجربہ تو اس...