نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آدھے سے زیادہ دل دکھا دیا سچی سے :D
  2. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    واہ یہ نتیجہ پسند آیا۔
  3. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    رضاکارانہ کیا کچھ کرنا ہوتا ہے؟
  4. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ارے واہ قرۃ ہو سکے تو روداد بھی شیئر کیجیے گا۔
  5. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ن لیگی تو سارے ہی ایک آدھ چھوڑ کر :D پی پی پی والے بھی سارے ہی دو آدھ کو چھوڑ کر :D پی ٹی آئی والے بھی سارے تین آدھ چھوڑ کر:D اور باقی تو سارے کے سارے ہی۔۔۔:D
  6. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میرے لیے صرف وہی محترم ہے جو جان کی بھی پرواہ نہ کرے۔
  7. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    شکر ہے نہیں دیا اور ناں یہ اتنی ساری پہلے کیوں دی ہوئی ہیں :D
  8. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    غیر ضروری بات پر غور نہیں کرنا چاہیے، صرف ذمہ داری پر دھیان رہے۔ :)
  9. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    چلیں بھئی سرکاری نتیجہ بھی آ گیا :)
  10. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آپ تو پی پی پی کے نکلے، یہ بیانیہ تو زرداری کا ہے کرپشن کو جائز قرار دینے کے لیے! اب آپ رانا ثناءاللہ کے ساتھ ساتھ زرداری بھی لگا ہی چاہتے ہیں۔ :D تفصیل پلیز
  11. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    امید ہے کرپٹ لوگوں کو نہیں دیا ہو گا ووٹ ورنہ ہمارا دل مت دکھائیے گا یہاں بتا کر :D
  12. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ناں آپ یہ بتائیں یہ زیک بھائی سے پہلے آپ کا جواب کیسے آ جاتا ہے کچھ نوٹوں کا معاملہ تو نہیں ہے :D اور وہ رانا ثناءاللہ کا تعارف کروایا زیک بھائی کو یا نہیں :)
  13. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یعنی آپ کے ولوں نا ہی سمجھیں بلے کے لیے :) ویسے زیک بھائی نے ایک تیسرا بلا بھی متعارف کروایا ہے ابھی ابھی :)
  14. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    زبردست، بہترین فرحت :rose: افسوس کہ نکمے لوگ نہیں گئے!
  15. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اب اس پر بات ہو جائے۔ بدترین جمہوریت پر بھی ایمان رکھنے والے ہیں زیک بھائی یا اس سے کچھ مختلف؟
  16. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    شکر ہے فرحت آپ جاگ رہی تھیں :) :thumbsup2::thumbsup2:
  17. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    صبر کرنا چاہیے تھا۔
  18. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    انھیں جرمانہ لگنا چاہیے۔
Top