میں فلمیں دیکھتی ہی کہاں ہوں، اب تک کی زندگی میں اردو سمیت مختلف زبانوں میں اگر دیکھی گئی فلموں کی تعداد گننے بیٹھوں تو خدشہ ہے کہ تعداد بیس تیس تک بھی پہنچ پائے گی یا نہیں۔
ویسے گننا چاہیے ذرا معلوم تو ہو کیا اسکور ہے، یہاں تو بڑے بڑے نامی گرامی نہیں معلوم کیا کیا اسکور لے کے بیٹھے ہوئے ہوں...