نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سیدہ شگفتہ سس کے 29000 مراسلے

    بہت شکریہ، آپ کے خلوص اور اس درجہ محبت کے لیے دل سے شکر گزار ہوں۔ :lovestruck: اللہ تعالیٰ آپ کو بھی ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے اور کامیابیاں عطا فرمائے، آمین۔ کوشش کروں گی آپ کا شکوہ کم کر سکوں۔ :) بہت خوش رہیے۔ :rose:
  2. سیدہ شگفتہ

    عید کا تیسرا دن مبارک اور چھٹی کا آخری دن بھی

    عید کا تیسرا دن مبارک اور چھٹی کا آخری دن بھی
  3. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  4. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  7. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بس ٹھیک ہے۔ زیک بھائی، آپ دوبارہ پڑھیں وہاں، جو میں نے پوچھا ہے وہ آپ مذکورہ لڑی میں شیئر کر سکتے ہیں۔
  8. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    زیک بھائی، کیا صرف ای بکس پہ گزارہ ہے یا گھر میں دوسری کتب بھی ہیں؟
  9. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    واہ کیا بات ! کون سی ہیں؟ پڑھ لیں؟ اور اگر کتابیں ہیں گھر میں ان کے علاوہ بھی تو یہاں بتائیں پلیز۔
  10. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس پر تو پوری ایک لڑی یا مضمون عدم سے وجود پا سکتا ہے، نجانے کس کس کا خون ہوا ہو گا۔ :D
  11. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لیکن ہارٹ اٹیک تو مراسلہ نگار کو ہو گا مراسلے کو نہیں؟ :D اور اگر جذبات میں ہاتھ پھسل گیا تو نا حق قتل الگ سے ہو جانا ہے۔ :D
Top