محترم تجمل بھائی
اردو محفل سے نکل جانا آسان ہے مگر یہ اردو محفل ہمارے اندر سے نہیں نکلتی ۔
بالیقین کچھ ایسی مجبوریاں ہوں گی جن کے باعث آپ نے الوداعی خطاب کیا ۔
دعا یہی ہے کہ اللہ سوہنا آپ کی تمام مجبوریوں کو اپنی رحمت سے آسان فرمائے ۔
جہاں رہیں سدا خوش ہنستے مسکراتے خدمت انساں میں محو رہیں...