نتائج تلاش

  1. نایاب

    کیا محفل کا صفحہ فیسبک پر ہونا چاہیے ؟

    کچھ انتظار بہتر ہوگا محترم زیک بھائی کی بات درست ہے ۔ اک پوسٹ کی ہے پیج پر ۔ دیکھیں کب اپروو ہوتی ہے ۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    کیا محفل کا صفحہ فیسبک پر ہونا چاہیے ؟

    صفحہ تو کوئی اک ہی بنا سکتا ہے ۔ آپ بنا لیں ۔ مجھے جب جب وقت اجازت دے گا ۔ میں شامل رہوں گا ۔ بہت دعائیں
  3. نایاب

    انوکھی عید مبارک

    کسی بھی قیمتی اور دیدہ زیب عید کارڈ سے بڑھ کر ہے یہ معصومیت سادگی اور خلوص سے مہکتا سادہ کارڈ ۔ اللہ سوہنا ہم سب کے لیئے آسانیاں فرمائے آمین بہت دعائیں
  4. نایاب

    کیا محفل کا صفحہ فیسبک پر ہونا چاہیے ؟

    جنہوں نے بنایا تھا شاید وہ مصروفیت کے باعث توجہ نہیں دے پارہے ۔ اگر وقت اجازت دیتا ہے تو آپ خود ہی بنا لیں ۔ صفحہ بنانا آسان ہے مگر اس پر توجہ رکھتے اسے رواں رکھنا مشکل ۔ بہت دعائیں
  5. نایاب

    کیا محفل کا صفحہ فیسبک پر ہونا چاہیے ؟

    اردو محفل کا صفحہ موجود ہے ۔۔ یہاں ۔۔ اس پر ہی تشہیر کرنا بہتر ہوگا ۔ سب اراکین لائک کریں اور اپنے اپنے دھاگوں کا ربط یہاں دے دیا کریں ۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    معصوم خواہشیں :)

    حق کہ اس کے خزانے میں کچھ کمی نہیں ہے ۔ فی الحال کی قید کو چھوڑ کر خوب نظم ہے ۔ اللہ سوہنا ہم سب کی معصوم خواہشوں کی تکمیل فرمائے آمین بہت دعائیں
  7. نایاب

    توکہاں ہے ماں ۔۔۔؟

    آنکھ کو وضو کراتی دعا کے لیئے دل کو جگاتی بہت خوبصورت نظم ماواں ٹھنڈیاں چھاواں حق تعالی ماں جی کے لیئے آسانیاں فرمائے ۔ آمین ڈھیروں دعائیں
  8. نایاب

    بچپن کی یادیں

    خوبصورت یادیں جاری رکھیئے ۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    تعارف مجھ سے ملیے!

    بہت شکریہ بہت دعائیں
  10. نایاب

    تعارف مجھ سے ملیے!

    میری محترم بٹیا مطلب کچھ نہیں بس اک بچگانہ سا سوال ہے ۔ شاید کچھ ایسا جواب سامنے آ جائے جو آگہی کا نور بکھیر دے ۔۔ ڈھیر وں دعائیں
  11. نایاب

    تعارف مجھ سے ملیے!

    آئینے صرف عکس دکھلاتے ہیں میرے محترم بھائی اصل چہرے پر نقلی چہرہ چڑھا آئینے کے سامنے جاؤ تو آئینہ نقل ہی دکھائے گا ۔ " زرد صحافت " اک عام اصطلاع ہے ۔ اسی کے تناظر میں پوچھا آپ سے ۔ اک سوال مزید ۔۔۔ یہ مونچھ میں چاول کیوں اٹک جاتا ہے ۔ ؟ ہنستے مسکراتے رہیں سدا ۔ آمین بہت دعائیں
  12. نایاب

    تعارف مجھ سے ملیے!

    محترم محمد جمیل اعجاز صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید بلا تکلف اک سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحافی لفظ کے ساتھ ہی " زرد زرد " کیوں دکھنے لگتا ہے ۔۔۔؟ اللہ سوہنا آپ کا حامی و ناصر رہے سدا آمین بہت دعائیں
  13. نایاب

    مشق ستم بشرط فراغت

    استاد محترم الف عین بھائی
  14. نایاب

    مشق ستم بشرط فراغت

    محترم منیر انور صاحب
  15. نایاب

    دریافت

    انسانی شعور نے جن ذرائع سے قانون سازی بارے اکتساب کیا ۔ ان ذرائع بارے اگر کھوج کی جائے تو یہ " حواس انسانی " پر قائم دکھائی ملیں گے ۔ اور " حواس " کا فیصلہ " فکر اور سوچ " کی بھٹی سے گزر اکتساب کرتے سامنے آتا ہے ۔ فکر اور سوچ ہی " صحیح اور غلط " بارے رہنمائی کرتے کسی فیصلے کا سبب بنتے ہیں ۔...
  16. نایاب

    دریافت

    میرے بھائی سوشل میڈیا پر ہی نہیں بلکہ حقیقی دنیا میں بھی " ملحد " سے کہیں بڑے بڑے درجے پا چکا ہوں ۔ مجھے اپنی ذات بارے کوئی ڈر نہیں ۔ لیکن میرے معصوم دوست میری وجہ سے کسی مشکل میں الجھیں یہ قبول نہیں ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  17. نایاب

    دریافت

    اللہ سوہنے سچے خالق کی حکمت ۔ آزادی کے نام پر بہلائے پروانوں کے سامنے شمع روشن کر رکھ دینا ۔۔۔۔۔ جو لپکا جل مرا ۔ جس نے غور و فکر کیا وہ بچ نکلا ۔۔۔ آپے پاوے کنڈیاں آپے کھچے ڈور ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  18. نایاب

    دریافت

    میرے محترم بھائی پبلک فورمز پر اکثر اوقات دوستوں کی گفتگو " مناقشے " کا سبب بن جاتی ہے ۔ کچھ مجھ ایسے اراکین بنا گفتگو کی رمز کو سمجھے صرف " فتاوی "کی مہر اٹھائے ہوئے ہوتے ہیں ۔ اچھا بھلا " مومن " پل بھر میں " ملحد " کے درجے پر سرفراز کر دیا جاتا ہے ۔ سو " اور بھی غم ہیں " کی سچائی کی جانب...
  19. نایاب

    دریافت

    ماشاء اللہ سچی کتاب کے گہرے مطالعے کا عکاس ۔ مدلل جواب ہے ۔ مگر یہ حقیقت اپنی جگہ کہ کئی سوالوں کو جنم دے رہا ہے ۔ مزید سوال " بحث " کا سبب نہ جائیں کہیں ۔ ؟ بلا شک جو کتاب اللہ کو " پڑھنا اور سمجھنے کی کوشش کرنا " اپنا شعار بنا لے ۔ اس کے لیئے رب سچا آسان کر دیتا ہے علم و آگہی کے سمندر کو ۔...
  20. نایاب

    مشق ستم بشرط فراغت

    محترم منصور آفاق بھائی
Top