سو اسے ہی قربان کر دیتے ہیں ۔
اور یقین کر لیتے ہیں پچھلے سال کے گناہ معاف ہوئے ۔
اگلی عید پر اس سال کے معاف ہوجائیں گے ۔
ھذا من فضل ربی کا بورڈ لگا رشوت ذخیرہ اندوزی ملاوٹ سب سے مستفید ہوتے ہیں ۔۔۔
یہی چلن ہے ہمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اک سچی تحریر جو آئینہ دکھا رہی ہے ہمیں ۔۔
اللہ سوہنا ہم پر رحم فرمائے...