کلاسک فلموں میں سے ایک شاہکار ’مدر انڈیا‘ کے بارے میں ورسٹائل ایکٹریس ودیا بالن کے اس بیان کے بعد کہ ’مدر انڈیا‘ کا ری میک کوئی بناہی نہیں سکتا اور ’ایسی کوشش کرنا بھی نہیں چاہئے‘
اگلے ماہ یعنی مئی میں ہندی سینما کو 100 سال پورے ہوجائیں گے۔ اس طویل عرصے میں بالی وڈ کی بہت سی فلمیں فلاپ رہیں...
سب کچھ ٹھیک جا رہا تھا کہ عین صدر صاحب کی آمد سے چند لمحے پہلے، مووی بنانے والے کا کیمرہ اِس گھبراہٹ میں ایسا گرا کہ اُس نے کام کرنا چھوڑ دیا
واشنگٹن — ہماری شادی کیا تھی فاطمہ ثریا بجیا کا ٹی وی ڈرامہ تھا ،جس میں بےشمار کردار تھے،شوربھی تھا ، ہنگامہ بھی اور پھر اوپر سے بارش آگئی ایسی دھواں...
جاتے جاتے، صدرغلام اسحاق خان نے ایک بڑا اور یادگار کام یہ کیا کہ ایک بڑی خوبصورت اور بین الا قوامی معیار کی یونیورسٹی اپنے علاقے میں بنوا گئے، جو ملک کے لاکھوں ذہین بچوں کو فائدہ پہنچا رہی ہے
واشنگٹن — اپنے پچھلے بلاگ میں ذکر کیا تھا جناب نواز شریف کے دورہٴجرمنی کا اور بتایا تھا کہ اُس دورے...
میں خاموشی سے اٹھا۔ ایک جگ اس ویٹر کو دیا کہ اس میں پانی بھر دو۔ اس نے حیرانی سے مجھے دیکھا۔ پھر اس کو بھر دیا۔ میں نے لاکر میاں صاحب کے آگے رکھ دیا، جسے انہوں نے بڑے مزے سے ڈَگڈَگا کر پیا اور اللہ کا شکر ادا کیا
واشنگٹن — آج کل میاں نواز شریف کا دور دورہ ہے۔ٹی وی،اخبار،ریڈیو ، آن لائن،آپ...
اُس زمانے میں ٹی وی پربڑے بڑےقدِّآدم ویڈیو ٹیپ ریکارڈر ہوتے تھے،جن پر موٹی ٕموٹی spool tapes چڑھی ہوتی تھیں۔پچاس منٹ کی ایک ٹیپ ختم ہونے پر دوسری بدلی جاتی۔اُس وقت کے تمام تر مقبول ڈراموں اور پروگراموں کے لئے یہی ٹیپ استعمال ہوتی تھی
پہلا حصہ پڑھیے
واشنگٹن — تو جناب، بات یہاں تک پہنچی تھی کہ...
خیر کسی نہ کسی طرح میرے گھر کہ دروازے پر پہنچے۔ میرا کمرہ گھر کی اوپر کی منزل پر تھا۔ جب شور ہوا، تو میں نے جھانک کر بالکنی سے دیکھا۔ ان سب کو دیکھ کر پریشان ہو گیا۔ پوچھا کیا بات ہے ؟ تو انہوں نے کوئی جواب دئے بغیر کہا فوراً آجاؤ، ٹی وی جانا ہے۔ ٹائم نہیں ہے
واشنگٹن — ’خبرنامہ‘ پڑھتے ہوئے...
میں شام کی خبریں پڑھنے سٹوڈیو میں داخل ہوا تو دیکھا اسلم اظہر صاحب کنٹرول پینل پر بیٹھے عملے کو ہدایات دے رہے ہیں
پہلا حصہ پڑھیے
واشنگٹن — قسمت کی خوبی دیکھئے کہ یہ قرعہ ٴ فال اِس غریب پُر حقیر کے نام نکل آیا جسے نہ کوئی جانتا تھا نہ پہچانتا تھا، بلکہ لوگوں کو یہ بھی معلوم نہ تھا کہ یہ...
بھٹو کے دیوانے کہتے ہیں بھٹو ،بھٹو تھا۔وہ عوام کی روح کو جانتا تھا۔اُن کی نبض کو پہچانتا تھا۔
واشنگٹن — بھٹو کے دیوانے کہتے ہیں بھٹو ،بھٹو تھا۔وہ عوام کی روح کو جانتا تھا۔اُن کی نبض کو پہچانتا تھا۔وہ مجمع کو ساتھ لیکر چلتا تھااور لوگ کم ازکم تقریر کی حد تک اُس کے دیوانے ہو جاتے تھے۔۔اور...
اس دوڑ میں نو ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا
ایک برطانوی میراتھن ایتھلیٹ دوڑ کے دوران ہلاک ہو گئے۔ شبہ ہے کہ انھیں دل کا دورہ پڑا تھا۔
لندن سے تعلق رکھنے والے اس ایتھلیٹ کا ہوو شہر میں زمین پر گرنے کے بعد طبی امداد دینے کی کوشش کی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ان کے رشتے داروں کو اطلاع دے دی گئی...
امریکہ میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لیبارٹری میں تیار کیےگئے ایک مصنوعی گردے کی جانور میں پیوند کاری کی گئی ہے اور یہ گردہ معمول کے مطابق کام کر رہا ہے یعنی اس سے پیشاب کا اخراج ہو رہا ہے۔
لیبارٹری میں مختلف انسانی اعضاء مصنوعی طور پر پہلے سے ہی تیار کیے جاتے رہے ہیں اور مریضوں میں لگائے بھی...
بھارت میں سونے کے تئیں محبت کی علامت ہے سونے کی یہ قمیض
بھارت کے مغربی شہر پونے کے ایک شہری دتّہ پھوگے کی انگلیاں، ان کاگلا اور كلائیاں سونے کے زیورات سے مزین ہیں۔ لیکن ان کے جسم پر جو سب سے زیادہ چمكنے والی چیز ہے، وہ ہے ان کی سونے کی قمیض۔
تقریباً تین کلو تین سو گرام سونے سے بنی یہ دنیا کی...
بھارت کے دارالحکومت دہلی کے سلطان پوری علاقے میں ایک بس میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ سنیچر کو ہونے والے ریپ کے الزام میں پولیس نے بس کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔
دہلی پولیس کے مطابق بس ڈرائیور اپنے پڑوس میں رہنے والی اس نابالغ لڑکی کو جانتا تھا۔
پولیس کے مطابق ملزم کا نام راکیش کوشل ہے اور...
جنگی فوٹوگرافر چارلی کا کہنا ہے کہ کہ ان کو ویتنام جنگ کے ساتھ جنون کی حد تک لگاؤ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ان کا فوٹوگرافی سے لگاؤ ویتنام جنگ سے شروع ہوا۔
بہ شکریہ بی بی سی اردو
نیلے کانوں والا پرندہ کنگ فشر افریقہ، یورپ، چین اور روس کے کئی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا میں یہ پرندہ نہایت شرمیلا ہوتا ہے اور اس کو اتنے قریب سے دیکھنا نہایت مشکل ہوتا ہے
بہ شکریہ بی بی سی اردو
آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ منفرد سیاسی خیالات رکھنے والے اور زیادہ تر سیاسی دھاگوں میں ہی پائے جانے والے ہمت علی خان انکل نے 5000 مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔
انہیں بہت بہت :congrats: ہو