مبارکباد پانچ ہزاری "باہمت" خان

آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ منفرد سیاسی خیالات رکھنے والے اور زیادہ تر سیاسی دھاگوں میں ہی پائے جانے والے ہمت علی خان انکل نے 5000 مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔
انہیں بہت بہت :congrats: ہو

5000_2.jpg

91585,xcitefun-77011-xcitefun-congrats.gif
 
یہ تعریف ہے یا تنقید
اگر آپ یہ جملہ نہ لکھتے تو مجھے شک پڑتا کہ کہیں آپ کی آئی ڈی کوئی اور تو یوز نہیں کر رہا:sneaky:
تفنن برطرف:)
تعریف ہی ہے انکل:)
کیا آپ منفرد سیاسی خیالات نہیں رکھتے؟؟
کیا آپ سیاسی دھاگوں میں ہی نہیں پائے جاتے؟؟
 

آبی ٹوکول

محفلین
اچھاااا تو یہ ایچ اے خان اپنے ہمت چاچو ہیں تاں ای میں کہوں اممممممممم چلو رہن دیو ہُن ، خیر مبارکاں جی مبارکاں
 
Top