السلام علیکم
شہباز شریف یوتھ فیسٹیول میں تحصیل کی سطح پہ پہلی پوزیشن لینے کے بعد اب ضلعی سطح کا مقابلہ ہے۔
عنوان ہے
یہ ایوان اشرافیہ کے لئے مخصوص نجی تعلیمی اداروں میں عوام تک رسائی کا قانون نافذ کرے گا۔
اگر اس سلسلے میں کچھ نکات آپ لوگ بتا سکیں تو۔۔۔۔ نو تھینکس ایٹ آل :p
تو ان کا شاپرانہ تعارف ہی کروا دیں۔۔۔ :)
منے کی مجال کہ منا بڑے شاپر کے ہوتے کچھ کرے :p
اصولِ دریویشی تو پتہ نہیں، البتہ اصولِ شاپری کی عین مطابق ہے :ROFLMAO: