نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    یوتھ فیسٹیول میں پوسٹ گریجویٹ اردو مباحثہ میں، میں ضلع کی سطح پہ بھی اول آیا۔ اب 22 جنوری کو...

    یوتھ فیسٹیول میں پوسٹ گریجویٹ اردو مباحثہ میں، میں ضلع کی سطح پہ بھی اول آیا۔ اب 22 جنوری کو صوبائی سطح پہ مقابلہ ہے۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔
  2. محمد بلال اعظم

    شوخیاں گستاخیاں

    یعنی ابھی آپ راستے میں ہیں :p
  3. محمد بلال اعظم

    شوخیاں گستاخیاں

    سیدھا کہیں کہ اس گلی میں مری چلی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔ :p
  4. محمد بلال اعظم

    شوخیاں گستاخیاں

    سنا ہو گا لیکن آپ نے دھیان نہیں دیا :p
  5. محمد بلال اعظم

    شوخیاں گستاخیاں

    لیکن ہم نے سنا ہے کہ حرم والے سوالات کا آغاز ہوتے ہی قید کا زمانہ شروع ہو جاتا ہے :whistle:
  6. محمد بلال اعظم

    شوخیاں گستاخیاں

    خوشی اس بات کی کہ آپشنز زیادہ مل جاتے ہیں اور ہمیں تو ویسے بھی چار جوابات والے سوال حل کرنے کی زیادہ عادت ہے :p:p:p
  7. محمد بلال اعظم

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    سالگرہ کی ڈھیروں ڈھیر مبارکباد سعود بھائی :) :) :)
  8. محمد بلال اعظم

    میرا شہر ساہیوال۔ تصویر بہ تصویر

    سینٹ لوئیس کی تعمیر کا آغاز دیکھتے ہوئے تو لگتا ہے کہ سینٹ لوئیس ہمارے یادگار کی یادگار ہے :p
  9. محمد بلال اعظم

    میرا شہر ساہیوال۔ تصویر بہ تصویر

    انگریزوں کی :D
  10. محمد بلال اعظم

    میرا شہر ساہیوال۔ تصویر بہ تصویر

    میرے پاس ہیں کچھ تصاویر جلد ہی اپلوڈ کرتا ہوں۔
  11. محمد بلال اعظم

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    یہ سب سے بہترین ایپلی کیشن ہے خاص طور پہ سٹوڈنٹس کے لئے۔ اب تو فوٹو کاپی کروائے عرصہ ہی بیت گیا۔ ہر طرح کے نوٹس وغیرہ کیم سکینر سے سکین کر کے گھر میں پرنٹ کر لیتا ہوں۔
  12. محمد بلال اعظم

    شوخیاں گستاخیاں

    چھوٹاکیوں! یہ تو خوشی کی بات ہے :ROFLMAO:
  13. محمد بلال اعظم

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    Two-Step Verification کا ترجمہ نہیں ہو سکا اب تک۔ وہ بھی دیکھ لیجیے گا ابن سعید بھائی۔
  14. محمد بلال اعظم

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  15. محمد بلال اعظم

    شوخیاں گستاخیاں

    پھر بھی نہیں آنے :ROFLMAO:
  16. محمد بلال اعظم

    شوخیاں گستاخیاں

    شاباش یعنی رسک لیا جا سکتا ہے :D
  17. محمد بلال اعظم

    شوخیاں گستاخیاں

    :rollingonthefloor: یہ تو غلط بات ہے، اس طرح تو ساری عمر ہی ڈرتے گزر جانی :roll:
  18. محمد بلال اعظم

    شوخیاں گستاخیاں

    پھر مل کے ڈرانے کی کوشش کریں :p لیکن کہیں وہ ہمیں ہی نہ ڈرا دیں :ROFLMAO:
  19. محمد بلال اعظم

    شوخیاں گستاخیاں

    یعنی آپ کا شمار اُن میں ہوتا نہیں اور ہمارا ابھی ہو نہیں سکتا :p
Top