ہمیں بھی کوئی لگاؤ نہیں (شاعری سے) ...
لیکن پھر بھی ذرا سخت دل نہیں...
جہاں کوئی حسین شکل دیکھی دل فورا پسیج جائے...
یہ سخت دلی کی علامت تو نہیں ہے ناں؟؟؟
بھائی جان ہم نہ برہمن ہیں نہ برہم نہ ہی آپ کو کچھ کہا...
صاحبہ لڑی کو البتہ دھمکی دینے کی کوشش کی. کاش وہ دھمک جائیں...
آپ بدستور اپنی تجاوزات دیتے رہیں...
سوری تجاویز!!!