نتائج تلاش

  1. سید عمران

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    بولے تو دروغ بر گردن ٹائپسٹ!!!
  2. سید عمران

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    :silent3::silent3::silent3:
  3. سید عمران

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    آتش گیر مادہ بھی بہت ہے... لیکن اس سے محرومی ہی بھلی!!!
  4. سید عمران

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    آپ بھی ہمت اور حوصلہ سے کام لیں... سچ کو برداشت کرنا سیکھیں!!!
  5. سید عمران

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    لوگ یونہی تو محاذ کھول کر نہیں بیٹھ جاتے!!!
  6. سید عمران

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    اس پر ہم کمنٹس کرنے ہی والے تھے. کہ یہ سوچ کر رک گئے پرائی اوکھلی میں اپنا ذاتی سر کیوں دیں... اپنی اپنی اوکھلی اپنا اپنا سر!!!
  7. سید عمران

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    اگر یہ اتنی ہی عقلمند ہوتیں تو آج خلا میں ہوتیں!!!
  8. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    چراگاہ سے یہ واپس آجائیں گی!!!
  9. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اس کا ڈھیر لگا پڑا ہے!!!
  10. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    یہ ملکی وے سائینس ہے... اسے سمجھنے کے لیے آپ کو راکٹ میں بیٹھ کر خلا میں جانا ہوگا... کریں بات ناسا سے؟؟؟
  11. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہمیں نہیں ملیں!!!
  12. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اور کتھئی بکریوں والا چریا!!!
  13. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    تو ہمیں چند صدیاں دیں اچھائی تلاش کرنے کے لیے!!!
  14. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہم خود سے کوئی شعر کہہ کر آپ کی اس درخواست کا انتظار کریں؟؟؟
  15. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    سب جانتے ہیں... ثبوت دینے کی کوئی ضرورت نہیں!!!
  16. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہوتا کیا... ہماری خدمات پھر حاضر ہوتیں!!!
  17. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ویسے بھی اس ایک شعر کے دوسرے مصرع کی بولیاں رات کو ہی سنائی دیتی ہیں... خواہ مخواہ ڈر جائیں گی آپ... اب سوجائیں جاکر!!!
  18. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    نہیں... ہماری بات پہ ہنس رہے ہیں!!!
  19. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    سارا قصور اسی ایک شعر کے ایک مصرع کا ہوا!!!
  20. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہم نے کچھ نہیں کیا... سارا کیا دھرا ایک شعر کے ایک مصرع کا ہے!!!
Top