یہ عاطف بھائی نے سراسر غلط ترجمہ بتایا ہے آپ کو...
ہم کرتے ہیں صحیح ترجمانی...
یاسمین.... یعنی آپ بقلم خود.
تو..... یہاں تو کہہ کر مزید تاکید کردی کہ اس یاسمین سے مراد آپ ہی ہیں کوئی اور نہیں. نیز تو کہہ کر شاعری کے نام سے دل میں دبے برسوں پرانے پھپھولے بھی انتہائی چابک دستی سے پھوڑے گئے ہیں کہ...