زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اپنی اپنی پسند
ایبنارملٹی کی بھی کتنی ورائٹیز ہوتی ہیں ناں!!!
سید عمران
Post #51
اکتوبر 17، 2023
فورم:
کچن کارنر
گُل کی گُلکاریاں
اگر رواں تبصرے کے بغیر گلکاریاں شئیر کرتیں تو لوگ رواں تبصرے کرکرکے گلکاریوں کی شئیرنگ کو رواں دواں کردیتے!!!
سید عمران
Post #70
اکتوبر 17، 2023
فورم:
مشاغل
اپنی اپنی پسند
پالک کو کتنا ہی اچھا پکالو پالک ہی رہے گا شامی کباب نہیں بن جائے گا!!!
سید عمران
Post #49
اکتوبر 17، 2023
فورم:
کچن کارنر
گُل کی گُلکاریاں
ہم نے گانا جان بوجھ کے تھوڑی سنا تھا کہیں بجتا تھا تو سنائی دیتا تھا... ہم پہ ایسا برا وقت کبھی نہ آئے کہ گانے بجانے کی قدر کرنے بیٹھ جائیں!!!
سید عمران
Post #68
اکتوبر 17، 2023
فورم:
مشاغل
گُل کی گُلکاریاں
تب پتا تھوڑی تھا پچپن تک جی پائیں گے ورنہ ایک دو گانے بچا لیتے پکنے سے پہلے پہلے!!!
سید عمران
Post #67
اکتوبر 17، 2023
فورم:
مشاغل
اپنی اپنی پسند
جیسے جیب میں نہیں دانے ویسےریسپی گئی بھنانے!!!
سید عمران
Post #46
اکتوبر 17، 2023
فورم:
کچن کارنر
گُل کی گُلکاریاں
محفل میں ہمیشہ یہی چلن رہا ہے اکثر لڑیوں کا... جس نے نہیں دیکھنا ہوگا اس کی تمام فرمائشیں پوری کردیں تب بھی نہیں دیکھے گا!!!
سید عمران
Post #63
اکتوبر 17، 2023
فورم:
مشاغل
اپنی اپنی پسند
کیوں کرلیا جائے اتنی اچھی ریسپی کے ہوتے ہوئے؟؟؟
سید عمران
Post #44
اکتوبر 17، 2023
فورم:
کچن کارنر
اپنی اپنی پسند
توبہ توبہ لوگ پالک جیسی کڑوی کسیلی چیز بھی کھا جاتے ہیں... کیا ہوگیا ہے لوگوں کو... اتنا بھگڑ پن بھی ٹھیک نہیں!!!
سید عمران
Post #43
اکتوبر 17، 2023
فورم:
کچن کارنر
گُل کی گُلکاریاں
پکے ہوئے کانوں کو ہر اس چیز سے تکلیف ہوتی ہے جو اس پکپن سے ٹکراتی ہو... جیسے ہاتھ پک جائیں تو اس سے کوئی چیز ہلکے سے بھی ٹکرائے گی تو تکلیف ہوگی!!!
سید عمران
Post #60
اکتوبر 17، 2023
فورم:
مشاغل
گُل کی گُلکاریاں
کوئی دم نہیں ہے... محفل کی لڑی ہے پھولوں کی اگز یبیشن نہیں کہ سارے پھول ایک جگہ جمع کردئیے... ورنہ تھوڑی دیر دیکھنے کے بعد اکتاہٹ طاری ہوجائے گی!!!
سید عمران
Post #59
اکتوبر 17، 2023
فورم:
مشاغل
اپنی اپنی پسند
کیا ریسپی بھی کھا گئے؟؟؟
سید عمران
Post #39
اکتوبر 17، 2023
فورم:
کچن کارنر
اپنی اپنی پسند
دل تو نہیں لرزا ہوگا کوفتے کو پالک سے ملوث کرتےہوئے؟؟؟
سید عمران
Post #38
اکتوبر 17، 2023
فورم:
کچن کارنر
اپنی اپنی پسند
اچھی طرح پیٹ بھر کے بھی کھائی؟؟؟ بچائی تو نہیں ناں!!!
سید عمران
Post #37
اکتوبر 17، 2023
فورم:
کچن کارنر
اپنی اپنی پسند
یہ ریسیپی اس وقت کام کرتی ہے جب جبیب میں نہیں دانے بڑھیا چلی بھنانے والا معاملہ ہو!!!
سید عمران
Post #36
اکتوبر 17، 2023
فورم:
کچن کارنر
گُل کی گُلکاریاں
ہمیں تو یاد نہیں آیا یہ گانا. بچپن سے کان پک گئے ہیں سن سن کے یہ گانا. بس اب مزید نہیں سنا جاتا یہ گانا. کوئی تو ہو جو نہ سنائے یہ گانا!!!
سید عمران
Post #57
اکتوبر 17، 2023
فورم:
مشاغل
گُل کی گُلکاریاں
روفی بھیا نے کہہ دیا کہ خوشبو اڑتی دکھائی دی تو بس اڑتی دکھائی دی... اگر آپ کو چلتی دکھائی دی ہو تو بتائیں!!!
سید عمران
Post #56
اکتوبر 17، 2023
فورم:
مشاغل
اپنی اپنی پسند
آپ کردیں اپنی بنائی گئی وہ ڈشز شیئر جنہیں کھاکے مہمان زندہ بچ گئے ہوں!!!
سید عمران
Post #28
اکتوبر 16، 2023
فورم:
کچن کارنر
اپنی اپنی پسند
زہر تھوڑی ہے.. بہت مزے کی ہوتی ہے... ضرور ٹرائی کریں!!!
سید عمران
Post #27
اکتوبر 16، 2023
فورم:
کچن کارنر
گُل کی گُلکاریاں
.
سید عمران
Post #5
اکتوبر 16، 2023
فورم:
مشاغل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top