نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    آئے ہائے۔۔۔۔ یہ تو بیس برس کے بھی بعد کا منظر کھینچ دیا آنکھوں میں ۔ ہائے ظالم ۔
  2. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    ظہیر بھائی آپ کا سوال ایک تو ذہانت کے اعلی مراتب کی گرد سے آلودہ ہے اوپر سے مخاطب بھی کرتا دھرتایان ڈسکورڈ ہیں ، تو اس کا جواب بھی ایک ۔قرار واقعی بگ برین ۔ جواب ہونے کا متقاضی ہے ۔ سو بہتر تو تھا کہ میں توکسی انکسار آلود غض بصر کے پیچھے چھپ جانے میں ہی عافیت سمجھتا ۔ لیکن ماجور...
  3. سید عاطف علی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یعنی پروپیگنڈا وار فیئر :)
  4. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    آداب شکریہ اور جزاک اللہ ۔ اگر چہ ظاہر بین آنکھ یہ بھی کہہ سکتی ہے ۔ زمانے کے انداز بدلے گئے نیا راگ ہے ساز بدلے گئے لیکن ہم تو یہی کہیں گے کہ شراب کہن پھر پلا ساقہا وہی جام گردش میں لا ساقیا
  5. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    مئے ملا کرتی تھی محفل کے جو میخانے میں ہم وہ بھر لائے ہیں ڈسکورڈ کے پیمانے میں انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو زبان کے لیے اردو محفل کا ایک پس منظر ہے ایک تا ریخ ہے اور ایک کردار ہے لیکن ان تمام پہلوؤں میں مشترک ایک چیز ہے یہاں کا ایک ماحول جس کے پیچھے ایک علم دوست، ادب دوست اور انسان دوست رویہ...
  6. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    اچھی علامت ہے یہ تو ، تخیل کو عادت ڈالیں تاکہ گھوڑوں کا سٹیمنا بھی ترقی پاتا رہے ۔
  7. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    زلیخا عورت تھی ۔
  8. سید عاطف علی

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    میرے خیال میں جو چیزیں آج ہاتھوں میں موجود ہیں ۔ وہ 99 فیصد ۔40 برس قبل اعلی تعلیمیافتہ اذہان میں موجود تھیں بطور مستقبل قریب۔۔۔۔ اس لیے یہ ہرایک کے لیے انفرادی احساس ہو سکتا ہے۔ ہاں اگر 200 سالوں پیلے کی بات ہوتی تو کچھ انقلابی طلسم محسوس ہوتا۔
  9. سید عاطف علی

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    یہ صرف خیال ماخوذ ہے یا سن و سال بھی ماخوذہیں ؟
  10. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    بہت پسندآئی تحریر زندگی کی سادگی اور شگفتگی سے مملو۔مگر تاریخ تصنیف کے اتفاق کی حکمت سے خالی۔
  11. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    جلدی لائیے ظہیر بھائی اشتیاق ہو رہا ہے۔ :)
  12. سید عاطف علی

    https://www.science.org/content/article/ancient-switch-soft-food-gave-us-overbite-and-ability-pro...

    https://www.science.org/content/article/ancient-switch-soft-food-gave-us-overbite-and-ability-pronounce-f-s-and-v-s
  13. سید عاطف علی

    میسج چیک نیلا نشان

    میری رائے میں اس قسم کے اختیارات کا استعمال اس امر پر منحصر ہے کہ آپ کا سوشل میڈیا کا استعمال آپ کی زندگی میں کیا مقام رکھتا ہے اور اپ اس کو کن امور میں کس طرح استعمال کرتے ہیں یہ سب آپ کی ذاتی ترجیحات پر منحصر ہوتا ہے ۔ان نظام ہائے تواصل میں یہ تمام اختیارات اسی آئیڈیئے کے تحت بنائے جاتے...
  14. سید عاطف علی

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    مزہ تو تب ہے کہ کسی ایک خط کا عکس یہاں لگائیں ۔ چاہے بھیجا ہو یا وصول کیا ہو ۔ :p
  15. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    شہر کے ایک پارک میں سپورٹس فوٹو گرافی
  16. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    کچھ ثقافتی مظاہرہ
  17. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    کنفیشن نے پہلے بھی ایک دھاگا توڑاتھا ذرا احتیاط سے ۔
  18. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    دل گرفتہ محفلین کو ایک نیا سائبا ن مبارک ہو ۔ ڈسکورڈ پر بننے والی نئی بزم کے جملہ اراکین اور منتظمین کے لیے مستقبل کے لیے نیک خواہشات اور پر خلوص دعائیں ۔
  19. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    جو بھی ہیں لگتا ہے غلطی سے وارد ہوئی ہیں ۔
Top