اور ڈسکورڈ کی طرح کسی اور فورم پہ لکھتی بھی ہوں ۔اور مراسلہ میٹر میں گن گن کر مبارکباد بھی دیتی ہوں ۔
ہمیں کیا پتہ ۔ اگر ان کی زبان آتی تو پوچھ بھی لیتے ۔
ہاں تو تم بھی دعویٰ کرو ،کوئی اعتراض کرے تو بتاؤ ذرا۔
بات یہ ہے کہ ہم اسے دھمکاتے کہ ہمارے علاقے میں نہ آئے اور وہ ہمیں یہ دھمکی دیتی کہ میرے علاقے میں نہیں آنا ۔
بس یہی ہیں ہماری باتیں ۔لیکن یہ با آواز ہوتی ہیں ۔ جیسے گلہری بولتی ہے کٹک کٹک ۔
ہاں یہ سوال ہوا نا سچا سوال ۔ لیکن اس کا جواب میں دے نہیں سکتا۔کیوں کہ مجھے اس کی زبان نہیں آتی ۔
زبان یار من گیکو و من گیکو نمی دانم
ااچھا پہلے چائے پیو ٹھنڈی ہو جائے گی ۔
وہ تو چڑیوں کے سر پر ٹھکی ہوتی ہے ۔ اور یہ تو چھپکلی ہے ۔
ایک اور بات جو یہاں نظر انداز کی گئی ہے یہ ہے کہ وہ جھوٹی کہانیاں ہوتی ہیں ۔ جبکہ اس میں سچ کے سوا کچھ نہیں !!!
اگر صرف سنتی تو میں نے لکھا ہوتا میں اس باتیں کرتاہوں اور یہ جواب نہیں دیتی ۔ (کیوں کہ میں نے واضح کیا کہ یہ جھوٹ یا مذاق نہیں )
مطلب یہ کہ یہ سنتی بھی ہے اور کہتی بھی ہے ۔
ٹو وے کمیونیکیشن ہوتی ہے مکمل ۔
میرے گھر میں کبھی کبھی داخل ہونے والی مہمان
فین فنگرڈ گیکو (ریاض)
یہ باتیں بھی کرتی ہیں با آواز بلند آپس میں اور کبھی کبھی مجھ سے بھی ۔(یہ جھوٹ یا مذاق نہیں )