نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    اس کا سکرپٹ ڈسکورڈ پر مل جائےگا۔ فرخ بھائی۔
  2. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    اکاؤنٹنٹ کیسے بنایا فون نمبر یا ایمیل یا پھر دونوں سے۔
  3. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    فرخ منظور اور راحل بھائی بھی شامل ہیں قافلے میں۔ :)
  4. سید عاطف علی

    جب نہ ہو کچھ بھی تو دھوکا کھائیں کیا

    جب نہ ہو کچھ بھی تو دھوکا کھائیں کیا
  5. سید عاطف علی

    وواہ۔

    وواہ۔
  6. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    ایک ہی بات ہے شاید ۔ اڑن طشتری ذرا افسانوی سی کیفیت رکھتا ہے اور سپیس شپ سائنسی ۔
  7. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    خدا جانے ، اڑن طشتری سا ہی کچھ ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    تو پھر آپ ڈسکورڈ پر اپنا ایمیل یا فون ڈال کر ایک نیا اکاؤنٹ بنائیں ۔ جب یوزر پاس ورڈ محفوظ کرلیں تو لاگ ان کریں ۔ اب جاسمن والے لنک کو کھولیں ۔ آپ نئی بزم تک پہنچ جائیں گے ۔ محمد عبدالرؤوف محمداحمد ۔ آپ تائید یا تصحیح کریں گے ؟
  9. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    آپ کا اکاؤنٹ پہلے ڈسکورڈ پر موجود ہے ؟
  10. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    بچوں کے پرانے فن پاروں میں سے۔ لیکن یہ ہے کیا ؟
  11. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    اب آپ نے یہ عدل و انصاف پر مبنی کا فیصلہ کر ہی دیا توا مید ہے کہ ڈسکورڈ کی بڑی خواب بھی اپنی تعبیر پا ہی لے گی ۔ :)
  12. سید عاطف علی

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    بلٹ ٹرین کی سپیڈ تو سپر سونک سے بھی بڑھ رہی ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    میں کیا کروں مجھے پھر یقین نہیں آرہا ۔۔۔ لیکن مبارک بادیں تو جتنی چاہو اس سے بھی زیادہ لے لو ۔ یہ لو چالیس مبارک بادیں ۔
  14. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    دور اندیشی علم کا ورثہ ہے ۔ ساہوکار بننے میں یہ دولت زائل ہو جاتی ہے ۔ جاؤ ہم نہیں لیتے ۔ میں تو سے ناہیں بولوں ۔!!!!
Top