بہت مبارک ہو محمداحمد بھائی۔
آپ کا 27000 مراسلات کےہدف کو عبور کرنا زیادہ اہم اور گراں قدر اس لئے بھی ہے کہ ہر ایک مراسلہ معیاری اور برمحل کیا گیا، نہ کہ ہماری مانند فقط کیبورڈ کوٹنے سے یا موبائل سکرین پہ انگوٹھے دابنے سے ہزاریئے سمیٹتے رہے۔
امید ہے کہ اسی طرح کی معیاری مراسلت مستقبل میں بھی...