اس بابت کافی روشنی اس کے وکی پیڈیا پیج نے ڈالی تھی، جو اب غائب ہو چکی ہے۔ اب یا تو لوڈشیڈنگ ہے یا وہ روشنی غلط تھی۔
پہلی بات پہاڑی کی تو، سالٹ رینج کا اچانک اختتام للہ کے قریب ہو جاتا ہے۔ اس کے بعد سرگودھا کی کرانہ پہاڑی ہے یا پھر پل 111 سے ربوہ چنیوٹ تک والی چھوٹی چھوٹی پہاڑیاں۔ ان کے بعد...