نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    کمپلسری ووٹنگ - Compulsory voting

    ووٹنگ کا ایسا نظام جس میں ووٹ کرنا لازمی ہوتا ہے اور ووٹ پول نہ کرنے والے فرد کے لیے سزا موجود ہوتی ہے۔ مندرجہ ذیل ممالک ایسے ہیں جن میں کمپلسری ووٹنگ سسٹم رائج ہے: ارجنٹینا بیلجیم آسٹریلیا برازیل سائپریس ایکواڈور انڈین گجرات لکسمبرگ نارتھ کوریا پیرو سنگا پور یوراگوائے بشکریہ وکی پیڈیا
  2. الف نظامی

    کمپلیکس ٹیکسٹ لے آوٹ

    کمپلیکس ٹیکسٹ لے آوٹ کے لیے آج کل مندرجہ ذیل لائبریریز استعمال ہو رہی ہیں کور ٹیکسٹ (Core Text) او ایس ایکس پلیٹ فارم کے لیے بنایا گیا کمپلیکس ٹیکسٹ لے آوٹ انجن یونی سکرائب (Uniscribe) ونڈوز پلیٹ فارم پہ استعمال ہونے والا کمپلیکس ٹیکسٹ لے آوٹ انجن حرف باز (HarfBuz) کراس پلیٹ فارم...
  3. الف نظامی

    مہر نستعلیق آن لائن ٹیسٹنگ

    آن لائن ٹیسٹنگ ویب سائٹ: http://csalt.itu.edu.pk/urdufont/testonline براوزر : گوگل کروم Version 55.0.2883.95 (64-bit) ٹیسٹگ کے لیے ترسیمے یہاں سے لیے گئے ہیں۔ دو حرفی ترسیمے: نتائج : کوئی غلطی نہیں تین حرفی ترسیمے: نتائج:مندرجہ ذیل تین حرفی ترسیموں میں غلطیاں پائی گئی ہیں چار حرفی ترسیمے...
  4. الف نظامی

    تمام کفر کی دنیا کھڑی ہے اک جانب ۔۔۔ سعد اللہ شاہ

    تمام کفر کی دنیا کھڑی ہے اک جانب تُو ایک عافیہ تنہا کھڑی ہے اک جانب میں کیا کہوں تجھے اے عافیہ! تُو ناداں ہے یہ جرم کافی ہے تیرا کہ تُو مسلماں ہے ترا یہ جرم کہ تو اس قدر ذہین ہے کیوں زمیں پہ رہتے ہوئے آسماں نشین ہے کیوں تری یہ جراتِ اظہار تیری دشمن ہے بھلا تُو کس لیے امریکیوں سے بدظن ہے ترے...
  5. الف نظامی

    جینا صرف میرے لیے (پیروڈی) ٹیلنٹ آف ایبٹ آباد

    تو کھانی اے تے کھا مڑے نال مگر اتنڑا رکھنا خیال قیمہ صرف میرے لیے...
  6. الف نظامی

    ڈونلڈ ٹرمپ اور[ماحولیات ؛ موسمیاتی تبدیلی ؛ کلائمیٹ چینج]

    چند خبریں ڈونلڈ ٹرمپ اور موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ملاحظہ کیجیے ڈونلڈ ٹرمپ ماحولیاتی معاہدے کے نہ صرف خلاف ہیں بلکہ وہ ماحولیاتی تبدیلیوں کو انسانی سرگرمیاں قرار دینے سے ہی انکاری ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ یہ انسان کا پیدا کردہ مسئلہ ہی نہیں ہے۔ ۔۔۔۔ سری لنکا میں بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں اور...
  7. الف نظامی

    قومی ورثہ ڈویژن کے زیر اہتمام قومی خطاطی کانفرنس

    اسلام آباد میں قومی ورثہ ڈویژن کے زیر اہتمام تین روزہ قومی خطاطی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے. اور اس وقت صدر مملکت ممنون حسین کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں. اس کانفرنس میں پچاس خطاطوں کے 150 فن پاروں کو شامل کیا گیا ہے. صدر مملکت اس وقت خطاط مسجد نبوی شفیق الرحمن کا تذکرہ کر رہے ہیں.
  8. الف نظامی

    تری نگاہ سے ذرے بھی مہر وماہ بنے -حافظ مظہر الدین مظہر

    تری نگاہ سے ذرے بھی مہر و ماہ بنے گدائے بے سروساماں جہاں پناہ بنے رہ مدینہ میں‌قدسی بھی ہیں جبیں فرسا یہ آرزو ہے مری جاں بھی خاکِ راہ بنے زمانہ وجد کُناں اب بھی اُن کے طوف میں ہے جو کوہ و دشت کبھی تیری جلوہ گاہ بنے حضور ہی کے کرم نے مجھے تسلی دی حضور ہی مرے غم میں مری پناہ بنے ترا غریب بھی...
  9. الف نظامی

    نستعلیق حرف شناس (OCR) ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کر دیا گیا

    مرکزِ تحقیقاتِ لسانیات نے نستعلیق حرف شناس کا ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کردیا ہے۔جس کو 15000 روپے میں خریدا جاسکتا ہے
  10. الف نظامی

    ملت از تکریم ارحام است و بس ( قوم عورتوں کی عزت ہی سے قائم ہے)

    ملت از تکریم ارحام است و بس ورنہ کار زندگی خام است و بس ترجمہ: قوم عورتوں کی عزت ہی سے قائم ہے ورنہ سمجھ لینا چاہئے کہ زندگی کا کام ناتمام ہے۔
  11. الف نظامی

    "کالنک ڈیوائس" : ہوائی آلودگی میں کمی کا طریقہ

    کبھی آپ نے سوچا کہ جب آپ باہر سے گھر آتے ہیں تو قمیض داغدار کیوں ہو جاتی ہے۔ بنیادی طور پر اس کا ذمہ دار گاڑیوں کے دھواں ہوتا ہے جو قمیض کو گدلا کر دیتا ہے۔ یہی آلودگی سانس کے ذریعے پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے اور کئی بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔ اس آلودگی سے نمٹنے کے لیے بنگلور کی "گراوکی لیبز" ایک...
  12. الف نظامی

    جب سے میں تجھ سے ملا ہوں تنانا ہا یا ھو

    جب سے میں تجھ سے ملا ہوں تنانا ہا یا ھو ہو بہو تو ہی ہوا ہوں تنا نا ہا یا ھو اہل معنی میرے مطلب کو پہنچتے کب ہیں میں فنا ہوں نہ بقا ہوں تنا نا ہا یا ھو سوچ میں غافل و عاقل ہیں میری سرگرداں میں نہ ظاہر نہ چھپا ہوں تنا نا ہا یا ھو کفر اور دیں سے مجھے عشق نے آزاد کیا میں نہ بت نہ ہی خدا ہوں تنا...
  13. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر ہے جن کی خاکِ پا رُخِ مہ پر لگی ہوئی --- نصیر الدین نصیر

    ہے جن کی خاکِ پا رُخِ مہ پر لگی ہوئی اُن کی لگن ہے دل کو برابر لگی ہوئی شاہِؐ اُمم لُٹائے چلے جا رہے ہیں جام پیاسوں کی بھیڑ ہے سرِ کوثر لگی ہوئی زہرا ، حسین اور حسن کا غلام ہوں مہرِ علی کی مُہر ہے مجھ پر لگی ہوئی قربان اے خیالِ رُخِ مصطفیٰ ! ترے رونق ہے ایک ذہن کے اندر لگی ہوئی ٹکر نہ لے...
  14. الف نظامی

    اردو سرکاری زبان

    چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی زیر صدارت اجلا س میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کی روشنی اور وفاقی اور صوبائی کابینہ کے فیصلوں کے مطابق بلوچستان میں سرکاری سطح پر اردو زبان کو رائج کرنے کا جائزہ بھی لیتے ہوئے متعلقہ امور کو حتمی شکل دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ صوبے میں اردو زبان کو...
  15. الف نظامی

    دل لگڑا بے پرواہاں نال --- مہر علی شاہ

    دل لگڑا بے پرواہاں نال جتھے دم مارن دی نہیں مجال صلی علیہ ذوالجلال روندیاں نیناں نوں سمجھا رہی لکھیا پڑھیا سب بھلا رہی ہک نام سجن دا گا رہی رگ رگ لوں لوں ساہاں نال دل لگڑا بے پرواہاں نال جس دی سک مینوں اوہ تاں آیا نہیں ہک جھٹ گھڑی سکھ پایا نہیں پل پل گھڑی دسے سو سو سال صلی علیہ ذوالجلال دل لگڑا...
  16. الف نظامی

    اللہ کے محبوبِ طرحدار کا چہرہ

    اللہ کے محبوبِ طرحدار کا چہرہ خلاق کا شہ کار ہے سرکار کا چہرہ یادِ رخِ جاناں ہی سے فرصت نہیں ملتی ہم نے کبھی دیکھا نہیں اغیار کا چہرہ سائل کو ضرورت نہیں اُس در پہ صدا کی پڑھ لیتے ہیں سرکار طلب گار کا چہرہ واللیل کا مفہوم ہے زلفِ شہ خوباں والشمس ہے اللہ کے دلدار کا چہرہ خالی رہا دامانِ طلب...
  17. الف نظامی

    کتاب : اسلام اور تحفظِ ماحول

    Islam on Environmental Protection از ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
  18. الف نظامی

    سودی مصائب اور ان کا حل

    The Problem With Interest by Tarek El Diwany کا اردو ترجمہ برائے ڈاون لوڈ: سودی مصائب اور ان کا حل ازطارق الدیوانی
  19. الف نظامی

    ادارہ فروغِ قومی زبان کی کتب ڈاون لوڈ کیجیے!

    دفتری ترکیبات، محاورات اور فقرات کی لغت، مجیب الرّحمن مفتی ۱۔ سرکاری خط و کتابت ،سرکاری مراسلت، جلد اوّل، ڈاکٹر محمد صدیق خان شبلی ۲۔ سرکاری خط و کتابت، نیم سرکاری مراسلات، جلد دوم، ربیعہ فخری، محمد اظہار الحق، ڈاکٹر محمد صدیق خان شبلی ۳۔ سرکاری خط و کتابت، دفتری حکم نامے، جلد سوم، مسعود...
Top